پاکستان میں سولرائزیشن: قوتِ خرید بدستور سب سے بڑی رکاوٹ ہے، مطالعہ شیئر مارکیٹ کا خلا صرف مارکیٹ کی ناکامی نہیں بلکہ مساوی توانائی کے منتقلی کے لیے بنیادی چیلنج کی عکاسی کرتا ہے شائع 23 دسمبر 2025 11:11pm
وزیراعظم شہباز شریف نے پی آئی اے کی نجکاری کو ملک کے لیے تاریخی سنگ میل قرار دیا اس سے قطع نظر کہ کون سا کنسورشیم کامیاب قرار پاتا ہے، اصل کامیابی پاکستان کی ہوگی، کامیاب بولی پر ردعمل شائع 23 دسمبر 2025 10:43pm
اسٹیٹ بینک 25 دسمبر کو بند رہے گا اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 25 دسمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔... شائع 23 دسمبر 2025 09:37pm
بدلتے ہوئے سیکیورٹی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمہ جہت تیاری کی ضرورت ہے ، فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کو روایتی، غیر روایتی، انٹیلی جنس، سائبر، معلومات، عسکری اور اقتصادی شعبوں میں مسلسل چیلنجز کا سامنا ہے ، چیف آف ڈیفنس فورسز شائع 23 دسمبر 2025 08:12pm
عالمی نظام میں تبدیلی کے تناظر میں عاصم منیر کلیدی اسٹریٹجک رہنما کے طور پر ابھرے ہیں، فنانشل ٹائمز برطانوی اخبار نے پاکستان کی کثیرالجہتی خارجہ پالیسی کی سمت متعین کرنے میں سی ڈی ایف کے کردار کو نمایاں کیا شائع 23 دسمبر 2025 07:36pm
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے تاریخ کی سب سے بڑی اسپیکٹرم نیلامی کی منظوری دے دی، فائیو جی کی راہ ہموار نیلامی جنوری کے آخر یا فروری کے پہلے ہفتے تک مکمل کر لی جائے، شزہ فاطمہ شائع 23 دسمبر 2025 02:16pm
ضلع کرک: پولیس موبائل پر فائرنگ سے 5 اہلکار شہید شہداء میں شاہد اقبال، صفدر، عارف، سمیع اللہ اور محمد ابرار شامل شائع 23 دسمبر 2025 12:30pm
135 ارب روپے کے پیٹرول اسکینڈل میں دو حاضر سروس افسران کے خلاف کارروائی شروع، سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ سینیٹ کی ایف آئی اے کو 10 دن کے اندر اپنی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت شائع 23 دسمبر 2025 12:18pm
عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کے 75 فیصد حصص 135 ارب میں خرید لیے کنسورشیم عارف حبیب کارپوریشن لمیٹڈ، فاطمہ فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ، سٹی اسکولز (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور لیک سٹی ہولڈنگز (پرائیویٹ) لمیٹڈ پر مشتمل تھا اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2025 11:00am
ایس این جی پی ایل کا لبرٹی ڈھرکی سے 20 ارب کے بقایا جات فوری ادا کرنے کا مطالبہ ادائیگی نہ ہونے کی صورت میں گیس سپلائی معطل کی جاسکتی ہے ، ترجمان شائع 23 دسمبر 2025 11:07am
وفاقی ٹیکس محتسب کے چھ علاقائی دفاتر بند، متعلقہ انتظامات کی ہدایات جاری میانوالی، سرگودھا، حیدرآباد اور سکھر کے ایڈوائزرز بھی فارغ،گوجرانوالہ کے ایڈوائزر سیالکوٹ میں جاری رکھیں گے شائع 23 دسمبر 2025 10:42am
پی آئی اے کے 75 فیصد حصص کی نیلامی آج ہوگی، 3 امیدوار میدان میں بولی دہندگان اپنی سیل شدہ بولیاں صبح 10 بجکر 45 منٹ سے 11 بجکر 15 منٹ کے درمیان جمع کرائیں گے، بولیاں سہ پہر ساڑھے 3 بجے تک کھولی جائیں گی شائع 23 دسمبر 2025 09:31am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے