صدر مملکت نے پاک عراق تجارتی و سرمایہ کاری تعلقات کے فروغ کا عندیہ دیا پاکستان اور عراق نے انتہا پسندی، دہشت گردی اور منشیات کی غیر قانونی تجارت کے خلاف تعاون بڑھانے کا عزم ظاہر کیا شائع 21 دسمبر 2025 08:26pm
سندھ حکومت نے خواتین کیلئے سکوٹی رائیڈنگ تربیت کا آغاز کر دیا تمام اضلاع میں خواتین کو پنک اسکوٹرز کے لیے درخواست دینے کی خاص ترغیب دی جائے گی، شرجیل انعام شائع 21 دسمبر 2025 08:00pm
نامکمل دستاویزات رکھنے والوں اور بھیکاریوں کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد وزیر داخلہ کا لاہور ائیرپورٹ پر امیگریشن عمل کا جائزہ، تاخیر کا شکار مسافروں کے لیے فوری ریلیف کا حکم شائع 21 دسمبر 2025 07:53pm
ترکیہ میں تعمیر شدہ دونوں ملجم جہاز مکمل ، پی این ایس خیبر بحری بیڑے میں شامل ترک صدر اردوان نے پاکستان اور ترکیہ کے برادرانہ تعلقات کو مثالی قرار دیا شائع 21 دسمبر 2025 06:15pm
پاکستان میں دراندازی کرنے والے ٹی ٹی پی کے بیشتر گروہ افغان شہریوں پر مشتمل ہیں ، فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کو مقدس مقامات کے تحفظ کی ذمہ داری سونپی گئی ہے ، چیف آف ڈیفنس فورسز کا خطاب شائع 21 دسمبر 2025 05:42pm
آصفہ بھٹو زرداری نے شہید بینظیرآباد میں سندھ انسٹیٹیوٹ آف کارڈیوویسکولر ڈیزیزز کا افتتاح کر دیا فرسٹ لیڈی نے ایس آئی سی وی ڈی اور سندھ حکومت کے کردار کو سراہا شائع 21 دسمبر 2025 01:00pm
عدالت کا ایئر بلیو حادثے کے متاثرہ خاندانوں کو 5.4 ارب روپے کا معاوضہ دینے کا حکم عدالت نے ایئر بلیو کی اپیل مسترد کرتے ہوئے کمپنی کی ذمہ داری کو برقرار رکھا اور کارروائی میں تاخیر پر ایئر لائن پر ایک ملین روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔ شائع 21 دسمبر 2025 12:48pm
عوام کی آزادی لے کر رہوں گا یا شہادت کیلئے تیار ہوں، بانی پی ٹی آئی سابق وزیرِاعظم کو الگ قید میں رکھا گیا ہے، جو نہ صرف ناقابلِ قبول ہے بلکہ دنیا کے کسی بھی ملک میں ایسا نہیں کیا جاتا، سلمان اکرم راجہ شائع 21 دسمبر 2025 10:29am
محمود اچکزئی کی سیاسی کشیدگی کم کرنے کیلئے درگزر اور آگے بڑھنے کی پالیسی کی تجویز موجودہ صورتحال نے ملک کو افراتفری اور بحران کی کیفیت میں دھکیل دیا ہے، جس سے نکلنے کے لیے مفاہمت اور مکالمہ ضروری ہے، سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان شائع 21 دسمبر 2025 10:00am
این ایف سی میں خیبر پختونخوا کو اس کا واجب حصہ پہلے ہی مل رہا ہے، حکومت ساتویں این ایف سی ایوارڈ کے تحت خیبر پختونخوا کا حصہ قابلِ تقسیم محاصل میں صوبائی حصے کا 14.62 فیصد طے کیا گیا تھا، وزارت خزانہ شائع 21 دسمبر 2025 09:34am
برآمدات کو فروغ دینے کیلئے تمام ممکنہ سہولیات فراہم کرنے پر کام کر رہے ہیں، وزیراعظم پاکستان میں ایس ایم ایز کے فروغ سے برآمدات میں اضافہ اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، شہباز شریف شائع 21 دسمبر 2025 09:11am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے