پنجاب میں بسنت کا تہوار 6 سے 8 فروری تک منایا جائے گا بسنت آرڈیننس 2025 کے تحت تمام پتنگ فروش اور ڈوریں رجسٹرڈ ، کیو آر کوڈ شدہ اور نگرانی کے تحت ہوں گی شائع 10 دسمبر 2025 07:28pm
تاجکستان کا پاکستان سے ایک لاکھ ٹن گوشت درآمد کرنے کا منصوبہ وزیر خوراک رانا تنویر کی تاجکستان کے سفیر یوسف شریفسودہ سے ملاقات، زرعی تجارت اور براہِ راست فضائی رابطے پر بھی گفتگو شائع 10 دسمبر 2025 03:28pm
خیبرپختونخوا میں کارروائیاں ، 7 کروڑ 44 لاکھ مالیت کی اسمگل شدہ اشیا ضبط ڈی آئی خان میں تین ٹرکوں سے بھاری مقدار میں اسمگل شدہ سپاری، غیرملکی سگریٹس اور ٹائرپکڑے گئے ، کریک ڈاؤن کے بعد گودام سربمہر شائع 10 دسمبر 2025 01:35pm
پنجاب حکومت نےمیونسپل سروسز کی ادائیگی کیلئے ای بِلنگ سسٹم کا آغاز کر دیا نئے سسٹم کے تحت ڈیجیٹل گورننس کے وژن کو میونسپل سروسز تک بڑھا دیا گیا ہے شائع 10 دسمبر 2025 11:14am
زرعی ترقی، پنجاب اور چین نے مفاہمت کی یادداشتیں دستخط کردئیے بزنس ٹو بزنس ایم او یوز جدید زرعی ٹیکنالوجیز اور مشینری کے شعبے میں تعاون کے لیے دستخط کیے گئے شائع 10 دسمبر 2025 11:01am
اکتوبر ایف سی اے، نیپرا نے 88.16 پیسے کی منفی ایڈجسٹمنٹ کی منظوری دیدی مالی سال 2025-26 کی پہلی سہ ماہی کیلئے فی یونٹ 33 پیسے کی مثبت ایڈجسٹمنٹ کی منظوری بھی دی شائع 10 دسمبر 2025 10:21am
تجارتی عدم توازن، اسلام آباد اور جکارتہ کا 4 ارب ڈالر کے معاہدے کا جائزہ لینے پر اتفاق یہ ایگریمنٹ 2012 سے نافذ ہے اور دونوں ممالک کے درمیان متعدد مصنوعات پر ترجیحی ٹیرف رعایتیں فراہم کرنے کے لیے بنایا گیا ہے شائع 10 دسمبر 2025 09:55am
تمام اداروں کی مشترکہ کمٹمنٹ نے معاشی استحکام کو مضبوط بنانے میں مرکزی کردار ادا کیا، وزیر خزانہ آئی ایم ایف نے ہنگامی سیلابی صورتحال کے دوران پاکستان کی ثابت قدمی کو تسلیم کیا، محمد اورنگزیب شائع 10 دسمبر 2025 09:35am
انکریمینٹل ٹیرف پیکیج، نیپرا نے صنعتی و زرعی صارفین کیلئے 22.98 روپے فی یونٹ کی منظوری دیدی اِنکریمینٹل کھپت کے حساب کے لیے حوالہ جاتی مدت دسمبر 2023 سے نومبر 2024 تک رکھی گئی ہے شائع 10 دسمبر 2025 09:19am
وزیراعظم کا معاشی بحالی کیلئے آرمی چیف کے کردار کو خراجِ تحسین فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت نے ملک کو غیر معمولی معاشی ابتری کے دور سے نکالنے میں بنیادی ستون کا کردار ادا کیا، شہباز شریف شائع 10 دسمبر 2025 09:07am
آئی ایم ایف کا پاکستان پر محتاط معاشی پالیسیوں کے تسلسل پر زور محتاط معاشی پالیسیوں کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے نجی شعبے کی قیادت میں پائیدار اور درمیانی مدت کی ترقی کے لیے اصلاحات کو تیز کرنا ہوگا، رپورٹ شائع 10 دسمبر 2025 08:57am
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر بہنوں کا دھرنا جاری جیل اور ملحقہ علاقوں میں سکیورٹی مزید سخت، تعلیمی ادارے اور پیٹرول پمپس بند ، اڈیالہ روڈ کو بھی سیل شائع 10 دسمبر 2025 12:22am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے