BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
پاکستان

پنجاب نے سانحہ لودھراں کے بعد اے آئی سے چلنے والا ‘ٹاک ٹو کیمرہ’ نظام متعارف کرا دیا

  • یہ جدید نظام افسران کو قدرتی زبان میں پورے کیمرہ نیٹ ورک سے استفسار کرنے کی سہولت دیتا ہے اور خطرات کو خودکار طور پر نشان زد بھی کر سکتا ہے
شائع اپ ڈیٹ

پنجاب حکومت نے کھلے مین ہول کے باعث لودھراں میں بچے کی ہلاکت کے بعد پورے صوبے میں اے آئی سے چلنے والا مانیٹرنگ سسٹم ’’ٹاک ٹو کیمرا‘‘ متعارف کرانا شروع کر دیا ہے۔

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ نظام پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ( پی ایس سی اے) نے تیار کیا ہے، جس کا مقصد رئیل ٹائم نگرانی اور عوامی تحفظ کو مؤثر بنانا ہے۔

یہ جدید نظام افسران کو قدرتی زبان میں ہدایات دے کر پورے کیمرہ نیٹ ورک سے معلومات حاصل کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے اور خودکار طور پر ایسے خطرات کی نشاندہی بھی کرسکتا ہے، جیسے کھلے مین ہول، بھرے ہوئے کوڑے دان اور ظاہر ہونے والا دھواں۔

یہ ٹیکنالوجی لاہور اور شیخوپورہ میں پائلٹ ٹیسٹنگ سے گزری ہے، جہاں حکام نے مثبت نتائج کی اطلاع دی ہے۔

ان ٹرائلز کے بعد صوبائی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اس نظام کو پورے پنجاب میں توسیع دی جائے تاکہ ہنگامی حالات میں فوری ردِعمل کی صلاحیت کو بہتر بنایا جا سکے اور اسمارٹ سٹی مینجمنٹ کو مضبوط کیا جا سکے۔

یہ اقدام مصنوعی ذہانت کے استعمال سے قابلِ گریز حادثات کی روک تھام اور شہری نگرانی کو مؤثر بنانے کی وسیع تر کوششوں کا حصہ ہے۔

Comments

Comments are closed.