افغان طالبان سرحد پار حملوں میں سہولت فراہم کرتے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر پاکستان کا مسئلہ افغان عوام کے ساتھ نہیں بلکہ افغان طالبان رجیم کے ساتھ ہے، سینئر صحافیوں سے گفتگو شائع 29 نومبر 2025 04:45pm
اقوام متحدہ کی 27 وین آئینی ترامیم پر اظہار تشویش اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق فولکر ترک نے پاکستان میں جلدبازی میں کی گئی تازہ ترین آئینی ترامیم پر... شائع 29 نومبر 2025 04:05pm
وزیر داخلہ کی جعلی ویزا دینے والے ایجنٹس کے خلاف سخت ایکشن لینے کی ہدایت منافع کے لیے لوگوں کے مستقبل سے کھیلنے والے ایجنٹ مافیاز کے ساتھ زیرو ٹالرینس کی پالیسی اپنائی جائے گی، محسن نقوی اپ ڈیٹ 29 نومبر 2025 04:49pm
حکومت جامع کیپٹل مارکیٹس کی تشکیل کے لئے پرعزم ہے، وزیر خزانہ جدید، مربوط اور سرمایہ کار دوست کیپٹل مارکیٹ ایکو سسٹم کی ترقی قومی ترجیح ہے، محمد اورنگزیب شائع 29 نومبر 2025 01:30pm
ترکیہ کی بڑی تعمیراتی کمپنی پاکستان کے انفرااسٹرکچر منصوبوں میں سرمایہ کاری کی خواہاں وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی اچ ہولڈنگ کے وفد سے ملاقات، پاکستان کے انفرااسٹرکچر میں سرمایہ کاری کے مواقع سے آگاہ کیا شائع 29 نومبر 2025 01:20pm
بجلی مسائل کیلئے ہیلپ لائن 118 کا آغاز، ڈسکوز کے سی ای اوز کو درست ڈیٹا فراہم کرنے کی ہدایت نیا نظام بجلی شعبے میں شفافیت اور خود احتسابی کو فروغ دے گا، وفاقی وزیر توانائی شائع 29 نومبر 2025 12:57pm
مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے دورے کے دوران مصر کے وزیر خارجہ نائب وزیراعظم سے ملاقات اور وفود کی سطح پر مذاکرات کریں گے شائع 29 نومبر 2025 12:34pm
سپر ٹیکس: وفاقی آئینی عدالت یکم دسمبر سے سماعت شروع کرے گی تمام متعلقہ فریقین کو مقررہ تاریخ پر عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت شائع 29 نومبر 2025 12:28pm
افغانستان کے ساتھ جنگ بندی برقرار نہیں ہے، ترجمان دفترخارجہ پاکستانی سکیورٹی فورسز پوری طرح چوکس ہیں، طاہر حسین اندرابی شائع 29 نومبر 2025 11:53am
مسابقتی کمیشن: کارٹل بنانے اور گنے کی قیمت فکس کرنے پر 10 شوگرملوں کو شوکاز شوگر مل مالکان اور کسانوں کے درمیان مذاکرات کی طاقت میں واضح عدم توازن ہے شائع 29 نومبر 2025 10:49am