آسٹریلیا، ماریشس، ڈنمارک، یو اے ای کے سفیروں نے صدر آصف زرداری کو اسناد پیش کردیں صدر نے سفراء کو تعیناتی پر مبارک باد دی اور پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا شائع 17 نومبر 2025 09:59pm
وزیر اعظم نے کراچی کینٹ اسٹیشن میں جدید انتظار گاہوں اور لاجز کا افتتاح کردیا روہڑی اسٹیشن کی اپ گریڈنگ پر 1 ارب روپے خرچ ، 14 ٹرینیں آؤٹ سورس کی جائیں گی ، وزیر ریلوے اپ ڈیٹ 17 نومبر 2025 07:31pm
آزاد کشمیر: انور الحق کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب، فیصل راٹھور نئے وزیراعظم منتخب تحریک کے حق میں 36 اور مخالفت میں صرف 2 ووٹ ڈالے گئے اپ ڈیٹ 17 نومبر 2025 06:55pm
ماسکو میں ایس سی او سمٹ ، وزیر خارجہ اسحاق ڈار پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے ایس سی او سی ایچ جی اجلاس میں بیلاروس، چین، قازقستان، روس، ازبکستان، ایران اور پاکستان و بھارت کے اہم رہنما شریک ہوں گے شائع 17 نومبر 2025 01:56pm
معاشی مستقبل آبادی اور ماحولیاتی اقدامات سے وابستہ ہے، محمد اورنگزیب ملک میکرو اکنامک استحکام کی راہ پر گامزن ہے، وزیر خزانہ شائع 17 نومبر 2025 01:07pm
دوسرا پاکستان سسٹین ایبلٹی سمٹ 2025 آئندہ ماہ منعقد کرنے کا اعلان قومی سمٹ میں 300 ماہرین اور 10 ہزار سے زائد شرکاء کی شرکت متوقع شائع 17 نومبر 2025 12:29pm
آزاد جموں و کشمیر کے وزیرِاعظم کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک آج پیش کی جائیگی اجلاس میں نئے وزیرِاعظم کے انتخاب کے لیے ووٹنگ بھی ہوگی شائع 17 نومبر 2025 10:29am
ہر جارحیت کا جواب مئی میں بھارت سے جھڑپ جیسے دیا جائے گا، آرمی چیف پاکستان آرمی اللہ کی فوج ہے اور اس کے جوان اس کے نام پر لڑتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر شائع 17 نومبر 2025 10:02am
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا اردن کے ساتھ مضبوط دفاعی شراکت داری پر زور شاہ عبداللہ دوم کا جہلم کے نزدیک ٹلا فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ شائع 17 نومبر 2025 09:52am
صدر زرداری نے شاہ عبداللہ دوم کو نشانِ پاکستان سے نواز دیا صدر مملکت آصف علی زرداری نے اتوار کے روز ایوان صدر میں اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم ابن الحسین کا پُرتپاک استقبال کیا۔ شائع 17 نومبر 2025 09:41am
پاکستان اور اردن کا آزاد فلسطینی ریاست کے حق میں دوٹوک مؤقف کا اعادہ دونوں ممالک نے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو یکسر مسترد کردیا شائع 17 نومبر 2025 09:22am
حکومت کو کے۔الیکٹرک کے سعودی اور کویتی سرمایہ کاروں کی جانب سے ثالثی کے خطرے کا سامنا کے۔الیکٹرک کے اہم شیئر ہولڈرز ہیں اور اسلام آباد کو پہلے ہی دو ارب ڈالر کا نوٹس بھیج چکے ہیں شائع 17 نومبر 2025 09:14am
پاکستان کی سب سے بڑی کاروباری تنظیم کا 2026 کی پاور پرچیز پرائس تجاویز پر شدید تحفظات کا اظہار آئندہ سال کی پیش گوئیاں موجودہ مارکیٹ حالات سے مطابقت نہیں رکھتیں اور اگر انہیں درست کیے بغیر نافذ کیا گیا تو صارفین کے لیے بجلی کی استطاعت مزید کم ہو جائے گی، ایف پی سی سی آئی شائع 17 نومبر 2025 08:55am