حیدرآباد، پٹاخے کی فیکٹری میں دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد سات ہوگئی ریسکیو ٹیموں نے ہفتہ کی شب دیر گئے ملبے سے ایک اور لاش نکالی شائع 16 نومبر 2025 12:12pm
27ویں آئینی ترمیم، لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نےاستعفیٰ دیدیا نئے آئینی ترمیمی ڈھانچے کے بعد وہ بطور جج اپنے ضمیر کے مطابق خدمات جاری نہیں رکھ سکتے، خاندارنی ذرائع شائع 16 نومبر 2025 10:11am
ناقص پورٹ ٹرمینل خدمات، تاجروں پر ماہانہ 750 ملین ڈالر کا اضافی بوجھ ایف پی سی سی آئی کے نمائندوں کا کارگو کی غیر ضروری فزیکل جانچ کو کم کرنے کیلئے بہتر ٹریڈر پروفائلنگ کا مطالبہ شائع 16 نومبر 2025 10:01am
توانائی سیکٹر، تمام مالی معاملات کابینہ کمیٹی برائے توانائی کو بھیجنے کی ہدایت یہ ہدایات اُس وقت جاری کی گئیں جب کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کی جس کا تعلق جوہری بجلی گھروں کے لیے ایل پی آئی میں کمی اور ممکنہ ٹیرف میں نرمی سے تھا شائع 16 نومبر 2025 09:45am
اردن کے شاہ عبداللہ دوم کا پاکستان کے دفاعی اداروں اور فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ شاہ عبداللہ دوم نے پاک فوج کے تربیتی معیار اور آپریشنل تیاری کی بلند سطح کو سراہا اپ ڈیٹ 16 نومبر 2025 08:56pm
وزیراعظم کی ٹیکس چوری کے خلاف کارروائی سخت کرنے کی ہدایت فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جدید کاری اور ٹیکس انتظامیہ میں شفافیت بڑھانے کی کوششیں حوصلہ افزا نتائج دے رہی ہیں، شہباز شریف شائع 16 نومبر 2025 09:22am