خیبر پختونخوا میں مختلف کارروائیوں کے دوران 23 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر ناکام آئی ای ڈی حملے میں ایک اور دہشت گرد ہلاک شائع 18 نومبر 2025 11:22pm
پاکستان نے ترکش پیٹرولیم اوورسیز کمپنی کی زیر قیادت کنسورشیم کو آف شور بلاک چلانے کی منظوری دے دی ٹی پی او سی سمجھوتہ طے ہونے کے بعد بلاک میں 25 فیصد شیئر رکھے گی اور اس کی آپریٹر ہو گی شائع 18 نومبر 2025 08:17pm
فیصل راٹھور نے نئے وزیراعظم آزاد کشمیر کے طور پر حلف اٹھا لیا مظفرآباد میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران آزاد جموں و کشمیر اسمبلی کے اسپیکر چوہدری لطیف اکبر نے فیصل راٹھور سے حلف لیا۔ شائع 18 نومبر 2025 03:31pm
کراچی پورٹ پرپاکستان کے پہلی معیاری بنکرنگ آپریشنز کا آغاز عالمی معیار کی یہ بنکرنگ سروس وزیرِ اعظم کی خصوصی ہدایات پر شروع کی گئی ہے، جنید انور چودھری شائع 18 نومبر 2025 03:25pm
وزیر خزانہ کی ڈائیلاگ وفد کو اسٹریٹجک معاملات پر بریفنگ محمد اورنگزیب نے گزشتہ اٹھارہ ماہ میں پاکستان کی میکرو اکنامک کارکردگی اور استحکام کے اقدامات پر روشنی ڈالی شائع 18 نومبر 2025 03:02pm
حکومت نے سلامتی، دفاع اور ساختی اصلاحات کیلئے اہم گرانٹس کی منظوری دیدی دفاعی منصوبوں کیلئے 50 ارب روپے کی ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دی گئی شائع 18 نومبر 2025 01:50pm
پاکستان کا فلسطینی علاقوں سے قبضے ختم اور خودمختار ریاست کے قیام کا مطالبہ انسانی جانوں کی حفاظت اور جنگ بندی برقرار رکھی جائے ، عاصم افتخار احمد کا اقوام متحدہ میں خطاب شائع 18 نومبر 2025 01:44pm
بلیو اکانومی 150 ارب ڈالر تک پیداوار میں اضافہ کر سکتی ہے ، تجزیہ کار حکومتی اقدامات قابل تعریف ، تین ڈیپ سی پورٹس کے نئے منصوبوں کا اعلان بڑی پیشرفت ہے ، عتیق الرحمن شائع 18 نومبر 2025 01:19pm
خیبر پختونخوا، سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 15 دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے ضلع کلاچی کے علاقے میں انٹیلی جنس بنیاد پر ایک کارروائی کی شائع 18 نومبر 2025 10:46am
پی آئی اے کی نجکاری: خریدار کو کوئی ضمانت نہیں دی جائیگی، چیئرمین نجکاری کمیشن آئی ایم ایف نے اس لین دین پر سیلز ٹیکس کے خاتمے کی منظوری دے دی ہے شائع 18 نومبر 2025 09:43am
آئی ٹی برآمدات 386 ملین ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں یہ حجم سالانہ بنیاد پر 17 فیصد اور ماہانہ بنیاد پر 5 فیصد اضافہ ظاہر کرتا ہے شائع 18 نومبر 2025 09:14am
درآمدات میں تیز رفتار اضافہ، کرنٹ اکائونٹ خسارہ 256 فیصد بڑھ گیا جولائی تا اکتوبر کے دوران ملک کا کرنٹ اکائونٹ خسارہ 733 ملین ڈالر رہا، جو گزشتہ سال اسی مدت میں 206 ملین ڈالر تھا شائع 18 نومبر 2025 08:59am