رائی کا پہاڑ بنانا حکومت نے عمران خان کے طبی معائنے اور ان کی تنہائی ختم کرنے کے معاملے سے جس بھونڈے انداز میں نمٹا، اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ رائی کا پہاڑ بن گیا اور حکومت کے حصے میں بدنامی اور منفی تاثر کے سوا کچھ نہ آیا۔ شائع 25 اگست 2026 04:15pm
صوبائی حکومتوں کے بجٹ نتائج اگر مزید صوبائی حکومتیں قائم کی جاتی ہیں تو سرکاری امور چلانے کے لیے جاری اخراجات اور مستقبل میں پنشن کے اخراجات میں غیر معمولی اضافے کا خطرہ ہے شائع 25 اگست 2026 02:10pm