نوآبادیاتی ذہنیت پاکستان کو چاہیے کہ وہ غیر ملکی ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھائے، بین الاقوامی سرمایہ کاری کو راغب کرے، کامیاب ممالک سے سیکھے اور دستیاب بہترین مہارت سے استفادہ کرے۔ لیکن دنیا سے سیکھنے اور دنیا سے اجازت لینے میں بنیادی فرق ہے شائع 26 اگست 2026 11:10am