قرض اور جی ڈی پی پاکستان کو قرض لے کر موجودہ اخراجات پورے کرنے کی طویل عرصے سے جاری روایت ترک کرنا ہوگی۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کو جامع ٹیکس اور توانائی کے شعبے میں اصلاحات خود وضع کرکے مؤثر انداز میں نافذ کرنا ہوں گی۔ شائع 24 اگست 2026 04:24pm
پاکستان موجودہ سازگار حالات کا فائدہ اٹھائے، طویل مدتی قرضے لے حل کثیرالجہتی قرضوں کی جگہ مہنگے بانڈز لانا نہیں، بلکہ رول اوور پر انحصار کم کرکے طویل مدتی فنانسنگ اختیار کرنا ہے شائع 24 اگست 2026 02:30pm