BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
دنیا

دہرے بحرانوں میں گھرے امریکی مندوبین کے مذاکرات، کامیابی کی امیدوں پر سوالیہ نشان

  • جنیوا میں انتہائی مہارت سے ترتیب دی گئی سفارتی پیش رفت کا آغاز ایران سے ہوا
شائع اپ ڈیٹ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اپنے پسندیدہ مندوبین اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کو جنیوا میں ایک ہی دن ایران کے جوہری تعطل اور یوکرین جنگ جیسے دو پیچیدہ محاذوں پر تعینات کیے جانے پر ماہرین حیران ہوگئے ہیں۔ماہرین کا خیال ہے کہ اس شٹل ڈپلومیسی سے ان مندوبین پر بوجھ بڑھ گیا ہے اور دونوں بحرانوں کے حل کے حقیقی امکانات پر سوالیہ نشان اٹھ رہے ہیں۔

ٹرمپ جو اپنے دوسرے دورِ اقتدار کے پہلے ہی سال میں متعدد تنازعات ختم کرنے کے دعوے دار ہیں، بظاہر نوبل امن انعام کے حصول کے لیے مزید بین الاقوامی معاہدوں کی تلاش میں ہیں۔

جنیوا میں اس سفارتی مشق کا آغاز ایران کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات سے ہوا، جس کی ثالثی عمان نے کی۔ ساڑھے تین گھنٹے کی گفتگو کے بعد اگرچہ کچھ پیش رفت کا اشارہ ملا لیکن کسی فوری معاہدے کی توقع نظر نہیں آتی۔

ٹرمپ ایک طرف سفارتی عمل جاری رکھے ہوئے ہیں تو دوسری طرف ایران کے گرد فوجی گھیراؤ بھی سخت کر رہے ہیں، جس سے مشرقِ وسطیٰ میں بڑے پیمانے پر جنگ چھڑنے کا خدشہ برقرار ہے۔

مبصرین کے مطابق ٹرمپ پیچیدہ سفارت کاری کے بجائے ٹھوس نتائج کے بغیر ”تعداد“ پر زیادہ توجہ دے رہے ہیں۔

Comments

200 حروف