روس، یوکرین جنگ کے خاتمے کی کوششیں؛ ٹرمپ کے ایلچی ماسکو پہنچ گئے شائع 05 ستمبر 2026 06:40pm یوکرینی صدر نے الزام عائد کیا کہ روس نے رات بھر کیف کے دو ہوائی اڈوں پر حملے کرکے امریکی ایلچیوں کے دورے میں خلل ڈالنے کی کوشش کی
فیفا کی نجی سرمایہ کاری کی تجویز: اہم کردار ادا کرنے والے کشنر کو طریقۂ کار پر افسوس شائع 01 ستمبر 2026 08:27pm انفینٹینو نے یہ تجویز واپس لے لی، جس میں ورلڈ کپ اور فیفا کے دیگر ٹورنامنٹس کے کمرشل حقوق کی مالیت 20 ارب ڈالر مقرر کی گئی تھی
ٹرمپ کی ایران کی حمایت کرنے والے ممالک کو سنگین اقتصادی نتائج کی دھمکی اپ ڈیٹ 20 اگست 2026 06:32pm ٹرمپ نے یہ واضح نہیں کیا کہ ایسے ممالک کے خلاف امریکا کیا اقدامات کرے گا
ایران اور یوکرین جنگوں کا نازک مرحلہ، ٹرمپ آج نیتن یاہو اور زیلنسکی کی میزبانی کریں گے شائع 28 جولائ 2026 11:51am دونوں رہنما واشنگٹن ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم کی یادگاری تقریب میں شرکت کے لیے موجود ہیں
امریکہ اور ایران کے تعلقات بہت اچھے جا رہے ہیں، ٹرمپ شائع 01 جولائ 2026 06:59pm قطر اور پاکستان کی ثالثی میں واشنگٹن اور تہران کے درمیان دوحہ میں ہونے والی حالیہ ملاقاتیں کامیاب رہیں
امن معاہدے اور جہاز رانی کی بحالی کے لیے امریکہ اور ایران کے درمیان تکنیکی مذاکرات کا آغاز اپ ڈیٹ 01 جولائ 2026 06:28pm مذاکرات گزشتہ ماہ دستخط کیے گئے 14 نکاتی عبوری معاہدے کی بنیاد پر ہو رہے ہیں
امریکی مندوبین اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کی دوحہ میں ثالثوں سے ملاقات شائع 30 جون 2026 05:22pm دوحہ میں امریکہ اور ایران کے درمیان کسی اعلیٰ سطح کی ملاقات یا براہِ راست مذاکرات کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، ذرائع
ٹرمپ کے ایلچی کشنر اور وٹکوف ایران سے مذاکرات کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے، امریکا شائع 29 جون 2026 07:07pm خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر اس ہفتے اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے، کیرولین لیویٹ
ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کی بندش کے اعلان کے بعد امریکی فوج ہائی الرٹ شائع 20 جون 2026 09:32pm ایران کا کہنا ہے کہ لبنان پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں آبنائے ہرمز کو بند کیا جا رہا ہے
امریکی نائب صدر وینس کا ایران مذاکرات کے لیے آئندہ دنوں سوئٹزرلینڈ جانے کا عندیہ شائع 20 جون 2026 09:16pm انہوں نے کہا کہ کشنر اور وِٹکوف پہلے ہی سوئٹزرلینڈ میں موجود ہیں اور مذاکرات کے تکنیکی معاملات کی نگرانی کر رہے ہیں
ایرانی وزیر خارجہ روس پہنچ گئے، ٹرمپ کی ایران کو مذاکرات کی دعوت شائع 27 اپريل 2026 12:33pm مذاکرات میں سب سے بڑا تنازع ایران کے جوہری پروگرام اور آبنائے ہرمز تک رسائی ہے
اسلام آباد میں امن کی کاوشیں جاری، ایران کا دوٹوک موقف: انتہائی سخت مطالبات قبول نہیں ہوں گے شائع 25 اپريل 2026 07:49pm ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے مطالبات پیش کیے اور امریکہ کے موقف پر تحفظات کا اظہار کیا
امریکی وفد کی مذاکرات کے لیے آج اسلام آباد روانگی، ایران کا براہِ راست ملاقات سے انکار اپ ڈیٹ 25 اپريل 2026 12:41pm ایران کے پاس امریکہ کے ساتھ ایک اچھا معاہدہ کرنے کا موقع موجود ہے، وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ
ایران مذاکرات کے لیے وٹکوف اور کشنر جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، امریکی اہلکار شائع 24 اپريل 2026 09:44pm جے ڈی وینس ابھی پاکستان کا دورہ نہیں کر رہے، مگر مذاکرات کی پیش رفت پر فوراً سفر کے لیے تیار ہیں
اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات جاری، سرکاری میڈیا اپ ڈیٹ 11 اپريل 2026 08:27pm وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان دونوں فریقین کے درمیان سہولت کاری کا عمل جاری رکھنے کا خواہاں ہے
اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات، 5 اہم باتیں شائع 10 اپريل 2026 04:04pm پاکستان کی ثالثی اس کے وسیع سفارتی تعلقات کی بدولت ممکن ہوئی ہے
وزیر داخلہ اور امریکی سفیر کا اسلام آباد ڈائیلاگ کیلئے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ اپ ڈیٹ 10 اپريل 2026 10:10am محسن نقوی نے جامع سیکیورٹی حکمت عملی تیار کرنے کا اعلان کردیا
ٹرمپ انتظامیہ اپنی خارجہ پالیسی پر کنٹرول کھو چکی، عمانی وزیر خارجہ شائع 19 مارچ 2026 08:03pm اسرائیلی قیادت نے صدر ٹرمپ کو اس غلط فہمی میں مبتلا کیا کہ حملے اور سپریم لیڈر کی شہادت کے بعد ایران فوری ہتھیار ڈال دے گا، بدر البوسعیدی
ایران میں علی خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نئے سپریم لیڈر نامزد اپ ڈیٹ 09 مارچ 2026 12:26pm یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران کو امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ کو ایک ہفتے سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے
امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات کا دوسرا مرحلہ، ایرانی وزیر خارجہ جنیوا پہنچ گئے شائع 16 فروری 2026 01:54pm ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ جوہری مذاکرات منگل کو عمان کی ثالثی میں ہوں گے
امریکا اور روس یوکرین پر میامی میں مذاکرات کریں گے، وائٹ ہاؤس شائع 18 دسمبر 2025 02:54pm یہ مذاکرات ایسے وقت میں ہو رہے ہیں جب یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے برلن میں کیف اور ٹرمپ کے ایلچیوں کے درمیان دو روزہ ملاقاتوں کے دوران پیش رفت کا خیرمقدم کیا
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر