اسرائیل کے ساتھ سکیورٹی معاہدے پر مذاکرات جلد دوبارہ شروع ہوں گے، شام شائع 23 اگست 2026 01:46pm شام کی اولین ترجیح اسرائیلی حملوں کا خاتمہ ہے اور اس مقصد کے لیے اعتماد سازی کے اقدامات ضروری ہیں، اسعد الشیبانی
شامی وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی و سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق شائع 21 اگست 2026 02:58pm آرمی چیف کا سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تعاون اور مشترکہ کوششوں کی اہمیت پر زور
انسانیت کے خلاف جرائم، شام میں اسد دور کے عہدیدار عاطف نجیب کو سزائے موت سنادی گئی شائع 11 اگست 2026 03:04pm عدالت نے قرار دیا کہ ان سے منسوب یہ اقدامات انسانیت کے خلاف جرائم کے زمرے میں آتے ہیں، لہٰذا انہیں سخت ترین سزا، یعنی سزائے موت سنائی جاتی ہے۔
روس کا بحیرہ اسود میں مال بردار جہاز پر حملہ، 5 افراد ہلاک، متعدد لاپتا شائع 20 جولائ 2026 11:09am جہاز پر 17 بھارتی اور شامی ملاحوں کے علاوہ ایک یوکرینی شہری بھی سوار تھا۔
امریکا کے مسلسل نویں رات ایران پر حملے، تہران کے خلیجی ممالک پر جوابی وار شائع 20 جولائ 2026 09:36am مشرق وسطیٰ میں امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ پیر کو مزید شدت اختیار کر گئی، جہاں امریکا نے ایران پر مسلسل نویں...
امریکا کی ایران پر ساتویں رات بھی شدید بمباری اپ ڈیٹ 18 جولائ 2026 11:33am ایران کی مسلح افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حملوں کے جواب میں کویت اور اردن میں امریکی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا
عراقی وزیر خارجہ کا اسد حکومت کے خاتمے کے بعد پہلا دورۂ شام شائع 29 جون 2026 07:44pm عراقی وزیر خارجہ اپنے دورۂ شام کے دوران شامی صدر احمد الشرع، وزیر خارجہ اور وزیرِ توانائی سے ملاقاتیں کریں گے
امریکی فوج نے شام میں فضائی حملے کے دوران داعش کے رہنما کو ہلاک کر دیا، سینٹ کام شائع 24 جون 2026 08:31pm داعش نے صدر احمد الشرع کی حکومت کے خلاف شام میں کارروائیوں کے نئے مرحلے کا اعلان کر دیا
ٹرمپ کا کیوبا کی بحری ناکہ بندی سے متعلق یوٹرن، روسی جہاز کو راستہ دے دیا شائع 30 مارچ 2026 01:01pm جہاز رانی کے ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق روس کے شیڈو فلیٹ کا حصہ اور پابندیوں کا شکار ایک بحری جہاز اتوار کو مشرقی کیوبا کے ساحل کے قریب موجود تھا
دہرے بحرانوں میں گھرے امریکی مندوبین کے مذاکرات، کامیابی کی امیدوں پر سوالیہ نشان شائع 18 فروری 2026 01:03pm جنیوا میں انتہائی مہارت سے ترتیب دی گئی سفارتی پیش رفت کا آغاز ایران سے ہوا
شام، کرد فورسز کا سب سے بڑی آئل فیلڈ سے انخلا شائع 19 جنوری 2026 02:24pm کرد قیادت والی شامی جمہوری فورسز نے دیرالزور کے دیہی علاقوں سے اچانک پسپائی اختیار کی
پاکستانی پاسپورٹ ایک بار پھر دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹ میں شامل شائع 15 جنوری 2026 01:06pm دنیا کے بہترین پاسپورٹس میں سنگاپور پہلے، جنوبی کوریا اور جاپان کا دوسرا نمبر ہے
ایران میں احتجاج، غزہ اور شام، امریکی وزیر خارجہ اور نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو شائع 11 جنوری 2026 10:54am اگرچہ امریکی اہلکار نے اس کال میں زیر بحث موضوعات کا ذکر نہیں کیا، لیکن ایکسيوس نے پہلے رپورٹ کیا تھا کہ دونوں نے غزہ، شام اور ایران میں جاری احتجاجات پر بات کی
شام کے صدر احمد الشراع تاریخی دورہ پر امریکہ پہنچ گئے شائع 09 نومبر 2025 01:17pm ماہرین کے مطابق یہ شام کے صدر کا امریکہ کا پہلا سرکاری دورہ ہے
غزہ پر اسرائیلی حملے، 60 فلسطینی شہید شائع 21 ستمبر 2025 01:54pm اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی اور غزہ پٹی پر شدید حملے جاری رکھتے ہوئے ہفتے کے روز 60 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ غزہ کی...
شام میں امریکی سفارتکاروں کی اچانک برطرفی ، پالیسی میں تبدیلی کا اشارہ شائع 18 ستمبر 2025 01:47pm امریکا نے اچانک اپنے کچھ سینئر سفارتکاروں کو شام سے متعلق ذمہ داریوں سے ہٹا دیا ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے...
اسرائیلی افواج کی دمشق کے قریب چھاپہ مار کارروائی شائع 28 اگست 2025 03:44pm شامی سرکاری میڈیا کے مطابق اسرائیلی افواج نے شامی دارالحکومت کے قریب ایک مقام پر فضائی بمباری کے بعد فضائی حملہ...
سعودی کاروباری وفد شام پہنچ گیا؛ 4 سے 6 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں کا امکان شائع 24 جولائ 2025 09:17am سعودی عرب کے وزیرِ سرمایہ کاری بدھ کے روز ایک کاروباری وفد کی قیادت میں شام پہنچے جہاں توقع ہے کہ وہ 4 سے 6 ارب ڈالر...
جنوبی شام میں پرتشدد جھڑپوں میں ہلاکتیں 1,000 سے تجاوز کر گئیں، مانیٹرنگ گروپ اپ ڈیٹ 20 جولائ 2025 03:05pm ایک شامی مانیٹر نے اتوار کو بتایا کہ ملک کے جنوب میں ڈروز جنگجوؤں، ان کے بدوی حریفوں، حکومتی افواج، مسلح قبائل اور...
“ترک وزیر خارجہ کا امریکی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، شام میں جاری تنازع کےخاتمے پر زور شائع 19 جولائ 2025 02:25pm ترکیہ کے وزیر خارجہ حاکان فدان نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ٹیلیفونک گفتگو میں زور دیا کہ شام میں جاری تنازع...
شدید جھڑپوں کے بعد شامی افواج نے اقلیتی صوبے سے انخلا کر لیا، مانیٹرنگ گروپ شائع 17 جولائ 2025 03:27pm شامی حکومت کی افواج نے کئی روزہ فرقہ وارانہ خونریزی کے بعد دروز اقلیت کے مرکز سمجھے جانے والے صوبہ السویدہ سے مکمل...