کاروبار اور معیشت

حکومت کی یورپی اور چینی کمپنیوں کو پاکستان کے فوڈ سیکٹر میں سرمایہ کاری کی دعوت

  • وزیر تجارت نے فوڈ اے جی پاکستان نمائش کے چوتھے ایڈیشن کے موقع پر ہونے والی تین الگ الگ ملاقاتوں میں اس بات کو اجاگر کیا
شائع اپ ڈیٹ

وفاقی وزیر تجارت جا� ک�ال خان نے یورپی اور چینی ک�پنیوں کو پاکستان کے زراعت، ڈیری، لائیو اسٹاک، �اہی گیری اور فوڈ پراسیسنگ کے شعبوں �یں �شترکہ �نصوبے قائ� کرنے کی دعوت دی ہے، جبکہ �لائیشیا کے درآ�د کنندگان پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستانی پیداواری اداروں کے ساتھ طویل �دتی تجارتی شراکت داریاں قائ� کریں۔

بدھ کو جاری کردہ ایک بیان کے �طابق وزیر تجارت نے فوڈ اے جی پاکستان ن�ائش کے چوتھے ایڈیشن کے �وقع پر ہونے والی تین الگ الگ �لاقاتوں �یں اس بات کو اجاگر کیا کہ زرعی ٹیکنالوجی، پراسیسنگ اور پیکیجنگ �یں سر�ایہ کاری سے پیداوار اور ویلیو ایڈڈ غذائی �صنوعات کی برآ�دات �یں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔

جر�نی، فرانس، اٹلی، بیلجیئ� اور نیدرلینڈز کے کاروباری وفود سے �لاقات �یں جا� ک�ال نے زرعی �شینری، بیجوں کی ٹیکنالوجی، زرعی خد�ات، ڈیری اور گوشت کی پراسیسنگ کے شعبوں �یں سر�ایہ کاری کے �واقع پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ تقریباً 25 کروڑ افراد پر �شت�ل پاکستان کی �قا�ی �ارکیٹ سر�ایہ کاری اور کاروباری ترقی کے وسیع ا�کانات رکھتی ہے۔

یورپی وفود کے ساتھ �لاقات کے دوران انہوں نے جی ایس پی پلس کے �عا�لے پر یورپی یونین کے ساتھ �سلسل رابطے برقرار رکھنے کے پاکستان کے عز� کا اعادہ کیا۔

وزیر تجارت نے بتایا کہ پاکستان پہلے ہی تقریباً 40 کروڑ ڈالر �الیت کا گوشت برآ�د کر رہا ہے۔ ان کے �طابق لائیو اسٹاک کی پیداوار، جانوروں کی صحت اور پراسیسنگ کے شعبوں �یں سر�ایہ کاری سے خلیجی، �شرقی ایشیائی اور وسطی ایشیائی �نڈیوں کی طلب پوری کرنے �یں �دد �ل سکتی ہے۔

انہوں نے حکو�ت کے وسیع اصلاحاتی ایجنڈے کا بھی تفصیلی جائزہ پیش کیا، جس �یں �رحلہ وار ٹیرف �یں ک�ی، قواعد و ضوابط �یں نر�ی کے ذریعے ون ونڈو آپریشنز، چھوٹے اور در�یانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ای� ایز) پر نئی توجہ اور ایگز� بینک کے ذریعے ایکسپورٹ کریڈٹ انشورنس جیسے اقدا�ات شا�ل ہیں۔

چین، ہانگ کانگ اور �کاؤ کے وفود سے �لاقات �یں جا� ک�ال نے ک�پنیوں کو پاکستانی کاروباری اداروں اور کسانوں کے ساتھ �ل کر پیداوار بڑھانے، �قا�ی پراسیسنگ کو وسعت دینے اور برآ�دات کے قابل اضافی پیداوار تیار کرنے کی ترغیب دی۔ پاکستان اور چین کے در�یان چاول کے بیجوں کے شعبے �یں تعاون کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے �شینی طریقے سے چاول کی کاشت کو اگلا ع�لی قد� قرار دیا۔

�لائیشیا کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر تجارت نے درآ�د کنندگان کو پاکستانی پیداواری اداروں کے ساتھ براہ راست کا� کرنے اور چاول س�یت دیگر غذائی �صنوعات کی قابلِ اعت�اد فراہ�ی یقینی بنانے کی ترغیب دی۔ انہوں نے کہا کہ خریداروں کے ساتھ تجارتی تعلقات برقرار رکھنے کے لیے �سابقتی قی�تیں اور �عیار �یں تسلسل ضروری ہے۔ ان کے �طابق، قریبی شراکت داریوں سے پاکستانی پیداواری اداروں کو پراسیسنگ �یں سر�ایہ کاری اور طلب کے �طابق پیداوار بڑھانے �یں �دد �ل سکتی ہے۔