مذاکرات میں دونوں ممالک کے درمیان زرعی تجارت کو مضبوط بنانے، خوراک کی قابلِ اعتماد فراہمی کے انتظامات اور متعلقہ اداروں و کاروباری حلقوں کے درمیان طویل مدتی شراکت داریوں کے قیام پر توجہ دی
یہ تجویز اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان اور برطانیہ کے ڈائریکٹر جنرل پولیٹیکل ایڈورڈ لیویلین کے درمیان ہونے والی ایک اعلیٰ سطحی ملاقات میں زیر بحث آئی