ٹاٹا الیکٹرانکس کا یہ پلانٹ، جس پر 11 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے، مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے شعبے کے لیے سیمی کنڈکٹر چپس تیار کرے گا، جبکہ یہ آٹو موبائل صنعت اور دیگر معاشی شعبوں کی ضروریات بھی پوری کرے گا
ہالینڈ کے سفیر رابرٹ جان سیگرٹ سے ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ، تجارت، سرمایہ کاری، زراعت، پانی کے انتظام، موسمیاتی تبدیلی اور ٹیکنالوجیکل پارٹنرشپ پر تفصیلی گفتگو