قومی اسمبلی نے معاشی ترقی اور مالیاتی استحکام کیلئے اہم بلز منظور کرلیے شائع 14 مئ 2026 08:43am ایوان زیریں نے کثرت رائے سے بلز کی مںطوری دی
قومی اسمبلی کمیٹی کی ایکسپورٹ امپورٹ بینک بل دوبارہ تیار کرنے کی ہدایت شائع 26 فروری 2026 10:02am بل میں آزاد ڈائریکٹر کی نئی تعریف متعارف کرائی گئی ہے اور غیر ضروری شقیں حذف کی گئی ہیں تاکہ مفہوم واضح ہو
کاروباری برادری کا ایس ایم ایز کی مالی معاونت بڑھانے کا مطالبہ شائع 16 فروری 2026 10:36am ایکسپورٹ امپورٹ بینک کے ذریعے کریڈٹ گارنٹی اسکیموں کو وسعت دینے پر زور
ایکسپورٹ ری فنانس ریٹ میں 3 فیصد کمی کا خیرمقدم شائع 13 فروری 2026 02:35pm کاروباری لاگت کم کرنے کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوگیا، صدر ایف پی سی سی آئی عاطف شیخ
بینکنگ سیکٹر نے ایکسپورٹ ری فنانس فیسیلیٹی کا مارک اپ 3 فیصد کم کر دیا اپ ڈیٹ 13 فروری 2026 09:58am برآمدات کی ترقی ملکی معاشی استحکام کے لیے انتہائی اہم ہے، ظفر مسعود
کابینہ کمیٹی نے ایگزم بینک آف پاکستان کی پروکیورمنٹ پالیسی کی منظوری دیدی شائع 04 فروری 2026 08:53am پالیسی کا مقصد ایگزم بینک کی خریداری کے عمل کو مؤثر اور منظم بنانا ہے۔ یہ پالیسی اسٹیٹ اونڈ انٹرپرائزز ایکٹ 2023 سے ہم آہنگ ہے
مالی سال 26 کی پہلی ششماہی، ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل برآمدات 7.70 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں شائع 28 جنوری 2026 10:15am ٹیکسٹائل شعبہ پاکستان کی برآمدات میں سب سے بڑا حصہ دار رہا
امریکی بینک کی جانب سے ریکوڈک منصوبے کیلئے 1.25 ارب ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری شائع 10 دسمبر 2025 02:53pm اس نئے مالیاتی تعاون کے ذریعے پاکستان اور امریکہ کی شراکت داری بلوچستان میں اقتصادی ترقی کو فروغ دے گی،امریکی سفارتخانہ