مقررہ اور اضافی وقت میں مقابلہ ایک ایک سے برابر رہنے کے بعد پیراگوئے نے جرمنی کو سنسنی خیز پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر راؤنڈ آف 16 کے لیے کوالیفائی کیا
چوتھی منٹ میں ہی پچھڑنے کے بعد گونزالو پلاٹا نے 77ویں منٹ میں اپنے پاؤں کے انگوٹھے سے گیند کو جال کی راہ دکھائی اور چار مرتبہ کی چیمپئن ٹیم کے خلاف کامیابی کے ساتھ میچ کا پانسہ پلٹ دیا
یہ افغان شہری سابقہ جرمن حکومت کی جانب سے قائم کردہ پناہ گزین اسکیم کے تحت قبول کیے گئے تھے، تاہم مئی میں قدامت پسند چانسلر فریڈرک مرز کے اقتدار سنبھالنے اور پروگرام معطل کیے جانے کے بعد سے وہ پاکستان میں پھنسے ہوئے ہیں