جام کمال کا ہانگ کانگ جنرل چیمبر آف کامرس کا دورہ شائع 14 ستمبر 2026 01:40pm وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے ہانگ کانگ جنرل چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے چیمبر کے چیئرمین اور ممتاز...
پاکستان کا ہانگ کانگ سے کیتھے پیسیفک کی پروازیں بحال کرنے پر زور شائع 11 ستمبر 2026 10:34am بہتر فضائی رابطہ دونوں فریقوں کے درمیان تجارت، سیاحت اور کاروباری سطح پر روابط کو فروغ دینے میں مدد دے سکتا ہے
پاکستان کی بی آر آئی شراکت داروں کو سی پیک کے دوسرے مرحلے میں مواقع سے فائدہ اٹھانے کی دعوت شائع 10 ستمبر 2026 12:50pm سی پیک پاکستان کو ایک بڑے علاقائی رابطہ مرکز کے طور پر ابھار رہا ہے، جام کمال
پاکستان اور جنوبی کوریا سیپا معاہدے کے قریب پہنچ گئے اپ ڈیٹ 20 اگست 2026 12:03pm معاہدے کو حتمی شکل دیے جانے کے بعد پاکستانی برآمد کنندگان کے لیے نئے مواقع پیدا ہوں گے، جام کمال
بسمتی چاول کا ٹریڈ مارک، پاکستان کا آسٹریلوی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم اپ ڈیٹ 13 اگست 2026 09:33am فیصلے سے پاکستان کے باسمتی کاشتکاروں کے تجارتی اور دانشورانہ ملکیتی حقوق کا تحفظ ہوگیا
ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی صنعت کیلئے 10 ارب روپے کی منظوری شائع 09 اگست 2026 01:05pm منظور شدہ فنڈز سے برآمدی صنعتوں کو ضروری مالی معاونت ملنے اور ٹیکنالوجی کو جدید بنانے میں سہولت فراہم ہونے کی توقع ہے
حکومت کا برآمد کنندگان کیلئے معاونتی اسکیموں کے تحت 10 ارب روپے کی منظوری شائع 08 اگست 2026 12:58pm وزارتِ تجارت نے ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی صنعت سمیت دیگر برآمدی شعبوں کے لیے ڈیوٹی ڈرا بیک اور ٹیکنالوجی اپ گریڈیشن...
پاکستان، بیلاروس کا تجارت کے فروغ کے لیے مقامی کرنسی میں ادائیگی پر زور شائع 07 اگست 2026 01:48pm وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان اور پاکستان میں بیلاروس کے سفیر آندرے میٹیلیسا کے درمیان ملاقات
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدہ جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق شائع 06 اگست 2026 09:21am دونوں ممالک نے دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے عملی اور مقررہ مدت پر مبنی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا
آذربائیجان کی پاکستان کے توانائی منصوبوں پر جلد پیش رفت کی امید شائع 28 جولائ 2026 11:51am وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے آذربائیجان کے سبکدوش ہونے والے سفیر خضر فرہادوف کی ملاقات
حکومت نے ریگولیٹری اصلاحات کے ذریعے کاروبار دوست ماحول فراہم کرنے کا عزم شائع 27 جولائ 2026 12:32pm وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز کے وفد کی ملاقات
پاکستان کی میٹا کو ڈیجیٹل اور ایس ایم ای تعاون بڑھانے کی دعوت شائع 23 جولائ 2026 12:43pm وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے میٹا وفد سے ملاقات
ایک ارب ڈالر کے پن بجلی منصوبے غیر یقینی کا شکار، کورین کمپنی کی اسلام آباد سے تعاون کی اپیل شائع 01 جولائ 2026 12:17pm ٹیرف تعین میں تاخیر اور مستقبل کے بجلی پیداوار منصوبے سے متعلق غیر یقینی منصوبوں کی پیش رفت میں بڑی رکاوٹ ہے، کم من ینگ
تمباکو صنعت کے تحفظات کا باریک بینی سے جائزہ لیا جائے گا، وفاقی وزیرِ تجارت شائع 11 جون 2026 11:38am جام کمال خان سے پی ٹی سی کے وفد کی ملاقات، تمباکو صنعت کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال
حب میں پاکستان کی پہلی ڈیپ کنورژن ریفائنری لگانے کا فیصلہ شائع 10 جون 2026 11:27am وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان سے اسپیک ریفائنری پرائیویٹ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات، 4.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع،
وفاقی وزیر تجارت سے چمڑا صنعت کے وفد کی ملاقات، برآمدی رکاوٹوں ودیگر مسائل سے آگاہ کیا شائع 14 مئ 2026 11:46am لیدر سیکٹر برآمدی صلاحیت بڑھانے اور آپریشنز کو سہل بنانے کے لیے فوری اصلاحات کا خواہاں
این ایس سی ایل نے وفاقی وزیر تجارت کو دہرے ٹیکسوں پر تحفظات سے آگاہ کر دیا شائع 11 مئ 2026 01:12pm ملاقات کے دوران وفد نے جام کمال کو موجودہ ڈیوٹی اسٹرکچر پر اپنے خدشات سے متعلق بریفنگ دی
سیپا مذاکرات: پاکستان اور جنوبی کوریا کا تکنیکی روابط تیز کرنے پر اتفاق شائع 02 مئ 2026 01:33pm وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان نے جنوبی کوریا کے وزیرِ تجارت ییو ہانکو کے ساتھ ورچوئل میٹنگ
پاکستان اور جنوبی کوریا کا تجارتی و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے اور سیپا مذاکرات تیز کرنے پر اتفاق شائع 01 مئ 2026 02:17pm یہ پیش رفت وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان اور جنوبی کوریا کے وزیرِ تجارت ییو ہان کو کے درمیان ورچوئل میٹنگ کے دوران سامنے آئی
ہنر مندی اور ای کامرس کے ذریعے پاکستان برآمدات میں اضافہ کر سکتا ہے، جام کمال شائع 21 اپريل 2026 11:31am وفاقی وزیرِ تجارت سے شاہی گروپ کے ڈائریکٹر تیمور صدیق کی سربراہی میں کاروباری رہنماؤں اور ترقیاتی ماہرین کے وفد کی ملاقات
ایتھوپین ایئر لائنز کی لاہور کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے پر نظر شائع 20 اپريل 2026 12:53pm وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان اور ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر عمر حسین اوبا کے درمیان ملاقات
حکومت کا ڈیری مصنوعات پر جی ایس ٹی کم کرنے پر غور شائع 13 اپريل 2026 11:29am ڈیری بریڈز کے جینیاتی معیار کو بہتر بنانا اور کسانوں کو باقاعدہ کاروباری ماڈل کی طرف راغب کرنا شعبے کی ترقی کے لیے انتہائی اہم ہے، جام کمال
غذائی ترسیل کے نظام کو محفوظ بنانے کے لیے تجارتی و ماحولیات میں ہم آہنگی پر زور شائع 04 اپريل 2026 11:55am وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور رومینہ خورشید عالم کے درمیان ملاقات
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا پیٹرولیم اور غذائی تجارت بڑھانے کا عزم شائع 03 اپريل 2026 10:41am وزیرِ تجارت جام کمال خان اور متحدہ عرب امارات کے وزیرِ بیرونی تجارت ثانی بن احمد الزیودی کے درمیان ورچوئل ملاقات
پاکستان نے برطانیہ کو فری ٹریڈ ایگریمنٹ کی تجویز دیدی اپ ڈیٹ 03 اپريل 2026 10:46am یہ تجویز اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان اور برطانیہ کے ڈائریکٹر جنرل پولیٹیکل ایڈورڈ لیویلین کے درمیان ہونے والی ایک اعلیٰ سطحی ملاقات میں زیر بحث آئی
ایران کے راستے برآمدات، بینک گارنٹی اور لیٹر آف کریڈٹ کی شرط ختم شائع 28 مارچ 2026 03:52pm رعایت 24 مارچ سے 21 جون 2026 تک نافذ العمل ہوگی، جام کمال خان
قطر پاکستان سے چاول کی درآمدات بڑھانے کا خواہاں شائع 12 مارچ 2026 11:36am وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان اور قطر کے وزیرِ مملکت برائے امورِ خارجہ تجارت ڈاکٹر احمد بن محمد السید کے درمیان ملاقات
آئندہ بجٹ میں استعمال شدہ جوتوں کیلئے الگ ایچ ایس کوڈ متعارف کرانے پر غور شائع 05 مارچ 2026 10:50am صنعت کے اسٹیک ہولڈرز مقامی مینوفیکچررز کو متاثر کرنے والی مارکیٹ کی بگاڑ پر تشویش کا اظہار کرتے ہیں
ایکسپورٹ فیسی لیٹیشن اسکیم پر نظرثانی کے لیے تکنیکی کمیٹی قائم شائع 27 فروری 2026 11:40am کمیٹی اسکیم کے تحت استعمال کی محدود مدت کا جائزہ لے گی
خام مال کی قلت سے قالینوں کی برآمدات کو خطرہ،کارپٹ مینوفیکچررز کی وارننگ اپ ڈیٹ 19 فروری 2026 01:50pm وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان سے پی سی ایم ای اے کے وفد کی ملاقات