کھیل
انگلینڈ کا دورہ جنوبی افریقہ کے لیے میک کینی کو ٹیم میں شامل کرنے کا اعلان
- جنوری میں تین ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے
انگلینڈ نے آئندہ ماہ دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ڈرہم کے اوپنر بین میک کینی کو پہلی بار قومی ٹیم میں شامل کرلیا ہے۔
22 سالہ بائیں ہاتھ کے جارحانہ بلے باز زخمی جیکب بیتھل کی جگہ لیں گے، جنہیں گھٹنے کی سرجری کے باعث دورے سے باہر ہونا پڑا۔ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز 17 دسمبر سے شروع ہوگی، جبکہ جنوری میں تین ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔




















Comments