BR100 Decreased By (-0.42%)
BR30 Increased By (0.06%)
KSE100 Decreased By (-0.38%)
KSE30 Decreased By (-0.35%)
BAFL 60.37 Decreased By ▼ -0.59 (-0.97%)
BIPL 24.37 Increased By ▲ 0.05 (0.21%)
BOP 31.50 Increased By ▲ 0.05 (0.16%)
CNERGY 11.94 Increased By ▲ 0.49 (4.28%)
DFML 17.29 Increased By ▲ 0.50 (2.98%)
DGKC 202.00 Increased By ▲ 1.01 (0.5%)
FABL 93.45 Decreased By ▼ -1.79 (-1.88%)
FCCL 60.61 Increased By ▲ 0.79 (1.32%)
FFL 14.50 Decreased By ▼ -0.03 (-0.21%)
GGL 20.00 Increased By ▲ 0.04 (0.2%)
HBL 306.00 Decreased By ▼ -1.21 (-0.39%)
HUBC 207.00 Decreased By ▼ -0.38 (-0.18%)
HUMNL 8.04 Decreased By ▼ -0.11 (-1.35%)
KEL 6.28 Decreased By ▼ -0.01 (-0.16%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.04 (0.16%)
MLCF 104.83 Decreased By ▼ -0.30 (-0.29%)
OGDC 313.50 Decreased By ▼ -0.54 (-0.17%)
PAEL 35.10 Decreased By ▼ -0.51 (-1.43%)
PIBTL 13.85 Decreased By ▼ -0.15 (-1.07%)
PIOC 273.89 Decreased By ▼ -1.14 (-0.41%)
PPL 223.80 Increased By ▲ 0.05 (0.02%)
PRL 81.95 Increased By ▲ 2.44 (3.07%)
SNGP 94.64 Increased By ▲ 0.18 (0.19%)
SSGC 23.51 Decreased By ▼ -0.09 (-0.38%)
TELE 7.38 Decreased By ▼ -0.03 (-0.4%)
TPLP 12.80 Decreased By ▼ -0.08 (-0.62%)
TRG 52.93 Decreased By ▼ -0.27 (-0.51%)
UNITY 8.57 Decreased By ▼ -0.19 (-2.17%)
WTL 1.32 Increased By ▲ 0.01 (0.76%)
دنیا

بحرین کا ایرانی حملے ناکام بنانے کا دعویٰ

  • امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا
شائع اپ ڈیٹ

بحرین کی دفاعی فورس نے بدھ کو کہا کہ ملک کے فضائی دفاعی نظام نے ایران کے فضائی حملوں کو ناکام بنا دیا۔ فورس نے تہران پر الزام عائد کیا کہ وہ بحرین کو نشانہ بنانے کی منظم دشمنانہ پالیسی جاری رکھے ہوئے ہے۔ بحرین میں امریکی بحریہ کا پانچواں بیڑا بھی تعینات ہے۔

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔

منگل کو ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے کہا کہ انہوں نے بحرین کے شیخ عیسیٰ ایئر بیس پر امریکی فوج کے ریڈار نظام کو ڈرونز سے نشانہ بنایا۔ ان کے مطابق یہ کارروائی امریکی فوجی ڈرونز کی جانب سے ایرانی فضائی حدود کی مسلسل خلاف ورزیوں کے جواب میں کی گئی۔

بحرین اور امریکا نے کہا کہ ایرانی حملے کو راستے میں ہی ناکام بنادیا گیا۔

بعد ازاں منگل کو امریکا نے ایران کے ایک میزائل لانچنگ اڈے کو نشانہ بنایا۔

یہ حملے ایران اور ثالثی کرنے والے ممالک عمان اور قطر کے درمیان مذاکرات کے باوجود کیے گئے۔

بحرین کی وزارت داخلہ نے بدھ کو خطرے سے متعلق دو انتباہات جاری کرتے ہوئے شہریوں کو قریبی محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت کی، تاہم دونوں انتباہات کے بعد صورتحال معمول پر آنے کا اعلان بھی کیا گیا۔

دوسری جانب کویتی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ بدھ کی صبح کویت کے فضائی دفاعی نظام بھی دشمن کے ڈرون حملوں کا مقابلہ کررہے تھے، تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق، ایران کی فوج نے بدھ کو کہا کہ اس نے کویت کے علی السالم ایئر بیس پر امریکی ڈرون اور میزائل تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔

Comments

200 حروف