BR100 Decreased By (-0.12%)
BR30 Decreased By (-0.41%)
KSE100 Increased By (0.07%)
KSE30 Decreased By (-0.16%)
BAFL 55.60 Decreased By ▼ -0.28 (-0.5%)
BIPL 24.49 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
BOP 28.52 Decreased By ▼ -0.01 (-0.04%)
CNERGY 12.55 Decreased By ▼ -0.33 (-2.56%)
DFML 15.80 Increased By ▲ 0.02 (0.13%)
DGKC 180.30 Increased By ▲ 1.27 (0.71%)
FABL 91.50 Increased By ▲ 0.33 (0.36%)
FCCL 51.56 Increased By ▲ 0.26 (0.51%)
FFL 14.00 Decreased By ▼ -0.06 (-0.43%)
GGL 19.59 Increased By ▲ 0.10 (0.51%)
HBL 290.50 Increased By ▲ 0.73 (0.25%)
HUBC 192.46 Decreased By ▼ -0.38 (-0.2%)
HUMNL 8.70 Decreased By ▼ -0.45 (-4.92%)
KEL 5.88 Decreased By ▼ -0.13 (-2.16%)
LOTCHEM 24.77 Decreased By ▼ -0.18 (-0.72%)
MLCF 89.57 Increased By ▲ 0.34 (0.38%)
OGDC 300.10 Increased By ▲ 0.63 (0.21%)
PAEL 33.60 Decreased By ▼ -0.02 (-0.06%)
PIBTL 13.33 Decreased By ▼ -0.15 (-1.11%)
PIOC 231.97 Increased By ▲ 1.84 (0.8%)
PPL 214.85 Decreased By ▼ -4.00 (-1.83%)
PRL 104.73 Decreased By ▼ -4.08 (-3.75%)
SNGP 91.75 Increased By ▲ 2.03 (2.26%)
SSGC 23.15 Increased By ▲ 0.38 (1.67%)
TELE 7.05 Increased By ▲ 0.01 (0.14%)
TPLP 12.03 Increased By ▲ 0.50 (4.34%)
TRG 58.00 Increased By ▲ 0.38 (0.66%)
UNITY 8.08 Decreased By ▼ -0.03 (-0.37%)
WTL 0.95 No Change ▼ 0.00 (0%)
پاکستان

اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، اضافی اشیا کی برآمدات بڑھانے کے اقدامات کا جائزہ

  • اجلاس میں ملک میں اشیا کی طلب و رسد، مارکیٹ کی موجودہ صورت حال اور عالمی منڈیوں تک رسائی کے مواقع کا جائزہ لیا گیا
شائع اپ ڈیٹ

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پیر کو ضروری اشیائے خورونوش کی برآمدات کا جائزہ لینے کے لیے قائم کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ اضافی اشیا کی برآمدات میں حائل رکاوٹیں دور کرنے اور برآمدات میں سہولت فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں۔

اجلاس میں ملک میں اشیا کی طلب و رسد، مارکیٹ کی موجودہ صورت حال اور عالمی منڈیوں تک رسائی کے مواقع کا جائزہ لیا گیا۔ شرکا نے اس بات پر غور کیا کہ مقامی ضروریات کے لیے اشیا کی وافر دستیابی اور قیمتوں میں استحکام یقینی بنانے کے ساتھ تجارت اور برآمدات کو بھی سہولت فراہم کی جائے۔

اجلاس میں وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق، وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی، وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق باجوہ، سیکریٹریز تجارت اور قومی غذائی تحفظ و تحقیق سمیت وفاقی اور صوبائی محکموں کے سینئر حکام نے شرکت کی۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026

Comments

200 حروف