BR100 Increased By (0.47%)
BR30 Increased By (0.62%)
KSE100 Increased By (0.39%)
KSE30 Increased By (0.35%)
BAFL 55.86 Increased By ▲ 0.67 (1.21%)
BIPL 24.08 Decreased By ▼ -0.37 (-1.51%)
BOP 28.58 Decreased By ▼ -0.24 (-0.83%)
CNERGY 12.71 Increased By ▲ 0.42 (3.42%)
DFML 16.10 Decreased By ▼ -0.13 (-0.8%)
DGKC 181.61 Decreased By ▼ -0.27 (-0.15%)
FABL 91.60 Increased By ▲ 0.21 (0.23%)
FCCL 51.47 Decreased By ▼ -0.31 (-0.6%)
FFL 14.01 Increased By ▲ 0.08 (0.57%)
GGL 19.03 Increased By ▲ 0.97 (5.37%)
HBL 287.26 Increased By ▲ 0.31 (0.11%)
HUBC 191.51 Decreased By ▼ -0.97 (-0.5%)
HUMNL 9.12 Decreased By ▼ -0.28 (-2.98%)
KEL 5.94 Increased By ▲ 0.09 (1.54%)
LOTCHEM 26.31 Increased By ▲ 0.25 (0.96%)
MLCF 89.81 Decreased By ▼ -0.25 (-0.28%)
OGDC 299.74 Increased By ▲ 0.78 (0.26%)
PAEL 33.59 Increased By ▲ 0.09 (0.27%)
PIBTL 13.72 Decreased By ▼ -0.05 (-0.36%)
PIOC 231.06 Increased By ▲ 0.59 (0.26%)
PPL 217.47 Increased By ▲ 0.04 (0.02%)
PRL 99.19 Increased By ▲ 6.00 (6.44%)
SNGP 89.92 Increased By ▲ 0.19 (0.21%)
SSGC 22.62 Increased By ▲ 0.04 (0.18%)
TELE 7.05 No Change ▼ 0.00 (0%)
TPLP 11.82 Decreased By ▼ -0.28 (-2.31%)
TRG 56.55 Increased By ▲ 2.61 (4.84%)
UNITY 8.47 Decreased By ▼ -0.21 (-2.42%)
WTL 0.96 No Change ▼ 0.00 (0%)
دنیا

روس امریکا ڈیزل معاہدے سے مزید اقتصادی تعاون کی راہ ہموار ہوسکتی ہے، نمائندہ کریملن

  • روس امریکا ڈیزل سپلائی معاہدے پر تنازع، پابندیوں کے باوجود مستقبل میں اقتصادی تعاون پر سوالات
شائع اپ ڈیٹ

کریملن کے نمائندے کیرل دمتریئیف نے کہا ہے کہ روس اور امریکا کے درمیان روسی ڈیزل کی فراہمی کا معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان مزید اقتصادی تعاون کی راہ ہموار کرسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ماسکو ایندھن کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پابندیوں سے متعلق تمام مشکلات پر قابو پالے گا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ جمعے کو کہا تھا کہ ان کی روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے روسی ڈیزل امریکا اور عالمی منڈیوں کو فراہم کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ ٹرمپ 3 نومبر کو ہونے والے امریکی وسط مدتی انتخابات سے قبل ملک میں ڈیزل کی قیمتیں کم کرنا چاہتے ہیں۔

اس معاہدے کے لیے امریکا کو روس پر عائد بعض پابندیاں نرم کرنا پڑیں، جس پر یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور یورپی حکام نے شدید تنقید کی۔

دمتریئیف نے کہا کہ یہ معاہدہ مستقبل میں مزید سمجھوتوں کے لیے مثال بن سکتا ہے اور روس امریکا کے ساتھ اقتصادی روابط جاری رکھنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

انہوں نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ معاملہ صرف ڈیزل معاہدے تک محدود نہیں بلکہ امریکا کے ساتھ اقتصادی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کے متعدد مواقع موجود ہیں، جو روس، امریکا اور عالمی منڈیوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہوسکتے ہیں۔

Comments

200 حروف