دنیا
چین کی ریاض ایئرپورٹ پر حملوں کی مذمت، تنازع میں شدت پر تشویش
- ان واقعات میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے
چین کی وزارتِ خارجہ نے ریاض ایئرپورٹ پر ہونے والے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان واقعات میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے پیر کو بیجنگ میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ چین خطے میں جاری تنازع کی شدت میں اضافے پر شدید تشویش رکھتا ہے۔





















Comments