BR100 Decreased By (-0.97%)
BR30 Decreased By (-1.11%)
KSE100 Decreased By (-0.87%)
KSE30 Decreased By (-1.33%)
BAFL 55.09 Decreased By ▼ -1.21 (-2.15%)
BIPL 24.57 Decreased By ▼ -0.08 (-0.32%)
BOP 28.71 Decreased By ▼ -0.37 (-1.27%)
CNERGY 12.48 Decreased By ▼ -0.04 (-0.32%)
DFML 16.42 Decreased By ▼ -0.04 (-0.24%)
DGKC 181.80 Decreased By ▼ -2.58 (-1.4%)
FABL 91.87 Decreased By ▼ -0.26 (-0.28%)
FCCL 51.14 Decreased By ▼ -0.98 (-1.88%)
FFL 13.90 Decreased By ▼ -0.13 (-0.93%)
GGL 18.90 Decreased By ▼ -0.35 (-1.82%)
HBL 291.00 Decreased By ▼ -4.76 (-1.61%)
HUBC 194.00 Decreased By ▼ -6.15 (-3.07%)
HUMNL 9.15 Decreased By ▼ -0.23 (-2.45%)
KEL 5.97 Decreased By ▼ -0.08 (-1.32%)
LOTCHEM 26.30 Decreased By ▼ -0.08 (-0.3%)
MLCF 89.50 Decreased By ▼ -1.13 (-1.25%)
OGDC 302.00 Decreased By ▼ -4.12 (-1.35%)
PAEL 33.40 Decreased By ▼ -0.56 (-1.65%)
PIBTL 13.67 Increased By ▲ 0.15 (1.11%)
PIOC 233.00 Decreased By ▼ -2.46 (-1.04%)
PPL 217.79 Decreased By ▼ -1.15 (-0.53%)
PRL 93.90 Increased By ▲ 0.83 (0.89%)
SNGP 89.61 Decreased By ▼ -0.74 (-0.82%)
SSGC 22.77 Decreased By ▼ -0.29 (-1.26%)
TELE 7.09 Decreased By ▼ -0.08 (-1.12%)
TPLP 12.40 Increased By ▲ 0.02 (0.16%)
TRG 54.69 Decreased By ▼ -0.60 (-1.09%)
UNITY 7.67 Decreased By ▼ -0.06 (-0.78%)
WTL 0.98 Decreased By ▼ -0.01 (-1.01%)
کھیل

لازیو کی سرفہرست پوزیشن پر برقرار رہنے کی کوششیں جاری، یُووینٹس، میلان اور روما سبھی کو میچوں میں ڈرا کا سامنا

  • دس کھلاڑیوں پر مشتمل اے ایس روما نے کوومو کے خلاف میچ 0-0 سے برابر رکھا، جبکہ اے سی میلان کو ساسولو کے خلاف 1-1 سے ڈرا پر اکتفا کرنا پڑا
شائع اپ ڈیٹ

اٹلی کی فٹبال لیگ سیری اے میں لازیو نے مونزا کو 1-3 سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست انٹر میلان کے برابر پوائنٹس حاصل کرلیے، جبکہ یووینٹس نے کیگلیاری کے خلاف آخری لمحات میں گول کرکے میچ 1-1 سے برابر کردیا۔

انٹر میلان نے ہفتے کو پارما کو 0-3 سے ہرا کر 16 پوائنٹس حاصل کیے تھے۔ لازیو بھی فتح کے بعد 16 پوائنٹس کے ساتھ اس کے برابر آگیا۔ روما 14 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے، کیگلیاری 13 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے اور اے سی میلان 12 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔ یووینٹس اور کومو کے 11، 11 پوائنٹس ہیں۔

لازيو نے میچ کے تیسرے منٹ میں نونو تاوارس کے شاندار گول کی بدولت برتری حاصل کی۔ پہلے ہاف کے وسط میں گوستاو ایساکسن نے دوسرا گول کرکے برتری دگنی کردی۔ مونزا کے لورینزو لوکیشی کو وقفے سے 10 منٹ قبل ریڈ کارڈ دکھایا گیا۔

تاہم دوسرے ہاف کے آغاز میں سابا گوگلیچیدزے نے کارنر پر ہیڈر کے ذریعے مونزا کا خسارہ کم کردیا۔ مونزا نے دباؤ برقرار رکھا، لیکن میچ ختم ہونے سے دو منٹ قبل آندریا پینامونتی نے لازیو کی تیسری کامیابی یقینی بنادی۔

Comments

200 حروف