بائرن میونخ کی ٹائٹل کے دفاع پر نظریں، شالکے کی بڑی لیگ میں واپسی شائع 27 اگست 2026 01:34pm بائرن اور جرمنی کے سابق کپتان لوتھر میتھیئس کو چیمپئنز کے ٹائٹل کا کوئی مضبوط حریف نظر نہیں آتا
ایمباپے کی ہیٹ ٹرک، ریئل میڈرڈ کی ریئل سوسیڈاد پر شاندار فتح شائع 27 اگست 2026 01:28pm ریئل میڈرڈ نے ریئل سوسیڈاد کو 1-4 سے پچھاڑا
ریئل میڈرڈ نے بند دروازوں کے پیچھے مورینہو کو باضابطہ طور پر پیش کردیا شائع 18 اگست 2026 08:01pm مورینہو نے ریئل میڈرڈ میں واپسی کو ’’گھر واپسی‘‘ قرار دیتے ہوئے 2029 تک معاہدے پر دستخط کردیے، ان کا مقصد ادھورے کام کو مکمل کرنا اور کلب میں فاتحانہ ثقافت بحال کرنا ہے
رونالڈو دیرینہ پارٹنر جورجینا روڈریگز کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے شائع 12 اگست 2026 01:08pm دونوں کی پہلی ملاقات 2016 میں میڈرڈ کے ایک اسٹور میں ہوئی تھی، شادی کی تقریب میں پانچوں بچے بھی شریک
"فلہم" نے رئیل میڈرڈ کے گونزالو گارسیا اور سیزر پیلاسیوس کو سائن کر لیا شائع 04 اگست 2026 01:14pm اربیلوا نے رئیل میڈرڈ کو خیرباد کہہ کر جولائی میں فلہم کی باگ ڈور سنبھالی تھی
مارک وین بومل کی بطور بیلجیئم ہیڈ کوچ تقرری، کورٹوئس کا خیرمقدم شائع 27 جولائ 2026 01:09pm وین بومل کی تقرری عالمی کپ کے کوارٹر فائنل میں بیلجیئم کی ناکامی اور سابق کوچ روڈی گارشیا کی برطرفی کے چند ہفتوں بعد عمل میں آئی ہے
ورلڈ کپ چیمپئن اسپین کی ٹیم جشن پریڈ سے قبل وطن واپس پہنچ گئی شائع 20 جولائ 2026 10:31pm دوسرا ورلڈ کپ ٹائٹل جیتنے والی اسپینش ٹیم کی فاتحانہ وطن واپسی پر میڈرڈ میں جشن کا سماں، لاکھوں مداح اپنے ہیروز کے استقبال کے لیے سڑکوں پر نکل آئے
فرانس کی لاپروائی نے فائنل کا خواب چھین لیا، ایمباپے کا اعتراف شائع 15 جولائ 2026 12:29pm ہم تکنیکی اور اسٹریٹجک لحاظ سے وہ کھیل پیش نہیں کر سکے جیسا ہم کھیلنا چاہتے تھے، فرانسیسی کپتان
ایمباپے 100 فیصد تیار اور بیلنگھم مکمل فٹ ہیں، ہسپانوی کوچ شائع 22 مارچ 2026 01:24pm ہیمسٹرنگ انجری کے باوجود انگلش مڈ فیلڈر اسکواڈ کا حصہ، انٹرنیشنل ڈیوٹی کے لیے بھی بلاوا
ایمباپے کا وینسیس پر مبینہ نسلی جملہ کسنے پر پریسٹیانی پر پابندی لگانے کا مطالبہ شائع 18 فروری 2026 01:44pm برازیلی کھلاڑی نے انہیں غلط سنا، پریسٹیانی نے الزام کی تردید کردی
ایمباپے کی واپسی یا انجری کا خطرہ؟ سپر کپ فائنل سے قبل ریال میڈرڈ تذبذب کا شکار شائع 11 جنوری 2026 03:40pm گزشتہ ماہ کرسٹیانو رونالڈو کا 59 گولز کا ریکارڈ برابر کرنے والے ایمباپے گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا
کپ آف نیشنز : میزبان مراکش کا فتح کے ساتھ شاندار آغاز شائع 22 دسمبر 2025 04:26pm مراکش نے افریقہ کپ آف نیشنز کے افتتاحی میچ میں چھوٹے کوموروس کو 2-0 سے شکست دی