BR100 Decreased By (-0.16%)
BR30 Decreased By (-0.43%)
KSE100 Decreased By (-0.11%)
KSE30 Decreased By (-0.07%)
BAFL 56.50 Increased By ▲ 0.03 (0.05%)
BIPL 24.76 Increased By ▲ 0.13 (0.53%)
BOP 29.95 Decreased By ▼ -0.17 (-0.56%)
CNERGY 12.74 Decreased By ▼ -0.24 (-1.85%)
DFML 18.66 Increased By ▲ 1.17 (6.69%)
DGKC 188.00 Increased By ▲ 0.78 (0.42%)
FABL 93.12 Decreased By ▼ -0.59 (-0.63%)
FCCL 51.67 Increased By ▲ 0.02 (0.04%)
FFL 14.43 Decreased By ▼ -0.06 (-0.41%)
GGL 18.90 Decreased By ▼ -0.14 (-0.74%)
HBL 303.00 Decreased By ▼ -0.78 (-0.26%)
HUBC 199.15 Increased By ▲ 0.19 (0.1%)
HUMNL 9.73 Decreased By ▼ -0.12 (-1.22%)
KEL 6.04 Decreased By ▼ -0.02 (-0.33%)
LOTCHEM 26.26 Increased By ▲ 0.09 (0.34%)
MLCF 91.00 Decreased By ▼ -0.23 (-0.25%)
OGDC 314.90 Increased By ▲ 1.51 (0.48%)
PAEL 34.98 Decreased By ▼ -0.26 (-0.74%)
PIBTL 14.29 Decreased By ▼ -0.42 (-2.86%)
PIOC 235.00 Decreased By ▼ -4.62 (-1.93%)
PPL 220.44 Decreased By ▼ -0.92 (-0.42%)
PRL 90.10 Decreased By ▼ -1.12 (-1.23%)
SNGP 91.00 Increased By ▲ 0.13 (0.14%)
SSGC 23.30 No Change ▼ 0.00 (0%)
TELE 7.42 Decreased By ▼ -0.19 (-2.5%)
TPLP 12.14 Decreased By ▼ -0.42 (-3.34%)
TRG 54.59 Decreased By ▼ -1.20 (-2.15%)
UNITY 7.97 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.01 Increased By ▲ 0.01 (1%)
مارکٹس

ابھی مائیکروفنانس بینک کا ایس او ایس گروپ اور ساؤتھ ایئر کے ساتھ اشتراک

  • اس اقدام کا مقصد ملازمین کو ضرورت کے وقت زیادہ مالی سہولت فراہم کرنا ہے
شائع اپ ڈیٹ

ابھی مائیکروفنانس بینک نے ایس او ایس گروپ اور ساؤتھ ایئر کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا جس کے تحت ان کے ملازمین کیلئے ایڈوانس سیلری سلوشنز متعارف کرائے جائیں گے۔ اس اقدام کا مقصد ملازمین کو ضرورت کے وقت زیادہ مالی سہولت فراہم کرنا ہے۔

اس تعاون کے تحت ملازمین کو ضرورت کے مطابق اپنی حاصل شدہ تنخواہ کا ایک حصہ پیشگی حاصل کرنے کی سہولت میسر ہوگی جس سے وہ روزمرہ کے مالی اخراجات کو زیادہ آسانی سے پورا کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے مالی معاملات پر بہتر کنٹرول برقرار رکھ سکیں گے۔

معاہدے پر سہیل خان، گروپ ایڈوائزر، ایس او ایس گروپ اور مریم پرویز، چیف انوویشن اینڈ فنانشل انکلوژن آفیسر، ابھی مائیکروفنانس بینک نے دستخط کیے۔ اس موقع پر کبیر نقوی، انٹرپرینیور اِن ریزیڈنس، ابھی گروپ اور کنور محمد طارق، گروپ چیئرمین بھی موجود تھے۔

یہ شراکت داری ابھی مائیکروفنانس بینک کے مالی شمولیت کو فروغ دینے اور ایسے جدید مالیاتی حل تیار کرنے کے عزم کی عکاسی کرتی ہے جو افراد کو اپنی حاصل شدہ آمدنی تک زیادہ رسائی اور بہتر مالی اختیار فراہم کریں۔

ابھی مائیکروفنانس بینک ایسی شراکت داریوں کو فروغ دینے کے لیے مسلسل کوشاں ہے جو لوگوں کے لیے عملی اور مؤثر مالیاتی سہولیات کو مزید قابلِ رسائی بنائیں اور ایک زیادہ بااختیار اور مالی طور پر مستحکم افرادی قوت کی تشکیل میں مددگار ثابت ہوں۔

Comments

200 حروف