نئے پبلک پروکیورمنٹ رولز 2026 نافذ، سرکاری خریداری کا نظام ڈیجیٹل کردیا گیا شائع 29 ستمبر 2026 09:12am نئے قواعد کے تحت تمام وفاقی سرکاری خریداری ای پاک ایکوزیشن اینڈ ڈسپوزل سسٹم (ای پی اے ڈی ایس) کے ذریعے کی جائے گی
پی ایس ایکس میں لسٹڈ ٹرسٹ سیکیورٹیز کا کرپٹو کاروبار میں داخلے کا منصوبہ، پی وی اے آر اے لائسنس کیلئے درخواست شائع 25 ستمبر 2026 05:06pm پی وی اے آر اے ورچوئل اثاثہ سروس فراہم کرنے والوں کو لائسنس اور نگرانی کا ذمہ دار ریگولیٹری ادارہ ہے
تین بڑی ریفائنریوں کے حکومت کے ساتھ اپ گریڈیشن معاہدے طے شائع 24 ستمبر 2026 02:28pm معاہدوں پر اسلام آباد میں آئی ایس جی ایس کے ساتھ دستخط ہوئے، جسے وزارت توانائی کے پٹرولیم ڈویژن نے نامزد کیا ہے
اسٹیٹ بینک نے 10 روپے کے نوٹ بند ہونے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا شائع 17 ستمبر 2026 09:12pm اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اس نے نئے بینک نوٹوں کے سلسلے کے اجرا کی تجویز پیش کردی ہے
وزیراعظم کا درآمد شدہ چینی برآمد کرنے کے فیصلے کا دفاع شائع 13 ستمبر 2026 11:28am یہ اقدام چینی کی میعاد ختم ہونے کے باعث ممکنہ مالی نقصان سے بچنے کے لیے کیا جا رہا ہے، شہباز شریف
یکم اکتوبر تک اپ گریڈیشن ایگریمنٹس سائن نہ کرنے والی ریفائنریوں پر پینلٹی عائد کرنے کا فیصلہ شائع 07 ستمبر 2026 11:29am ریفائنریوں کی اپ گریڈیشن سے سالانہ تقریباً 1 ارب ڈالر کی فارن ایکسچینج سیونگ متوقع ہے
انفارمیشن سیکیورٹی فریم ورک 2026، وزارت آئی ٹی کو عملدرآمد کی واضح مدت مقرر کرنے کی ہدایت شائع 06 ستمبر 2026 10:14am کابینہ نے پی آئی ایس ایف 2026 پر غور کے دوران یہ ہدایات جاری کیں
نجکاری کمیشن نے اسٹیٹ لائف کی نجکاری کا باقاعدہ آغاز کر دیا شائع 12 جولائ 2026 10:36am حکومت اس سے قبل پالیسی سطح پر اسٹیٹ لائف کی کارپوریٹائزیشن کا فیصلہ بھی کر چکی ہے
حکومت نے پیٹرولیم پرائسز اسٹیبلائزیشن فنڈ قائم کر دیا شائع 30 جون 2026 09:13am سرکاری ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ فنڈ کے قیام کا طریقہ کار کافی عرصے سے زیر غور تھا
نیپرا ایکٹ میں مجوزہ ترمیم پر تاجر برادری کے شدید تحفظات، سینیٹ کمیٹی کو خط ارسال شائع 24 جون 2026 01:28pm پاور ڈویژن کو ٹیرف کے لامحدود اختیارات دینے سے مفادات کا سنگین ٹکراؤ پیدا ہونے کا خدشہ ہے، متن
بجٹ 2026-27، الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر 25 فیصد تک سیلز ٹیکس عائد ہونے کا امکان شائع 10 جون 2026 08:58am سیلز ٹیکس کی متعدد چھوٹیں 30 جون 2026 کو ختم ہو رہی ہیں
نجکاری سے قبل مکمل قانونی و مالی جانچ پڑتال ضروری ، اسٹیٹ لائف نے حکومت کو آگاہ کردیا شائع 08 جون 2026 08:59am قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے لائف انشورنس نیشنلائزیشن (ترمیمی) بل 2026 سے متعلق ذیلی کمیٹی کی رپورٹ منظور کر لی ہے
موٹر وہیکلز ڈویلپمنٹ بل 2025 پر وزارتوں میں اختلاف شدت اختیار کر گیا شائع 01 جون 2026 09:34am وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے اس بل کے ڈرافٹ کے لیے جاری کردہ نان آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) واپس لے لیا
وزیراعظم کا پاکستان کو معاشی طاقت بنانے کا عزم شائع 15 مئ 2026 09:16am جو قومیں اپنے مسائل کا مقابلہ کرنے اور انہیں حل کرنے کا عزم کرتی ہیں، وہی بالآخر کامیابی حاصل کرتی ہیں، شہباز شریف
نجکاری کمیشن: منظوری کے بعد 3 ڈسکوز کے لیے اظہارِ دلچسپی طلب کرنے کا فیصلہ شائع 01 مئ 2026 12:35pm منصوبے کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کے آئندہ اجلاس میں پیش کیے جائیں گے
جنگ نے معاشی ترقی کو متاثر کیا، وزیراعظم شائع 30 اپريل 2026 08:49am عالمی منڈی کی موجودہ صورتحال ایک بڑا چیلنج ہے، شہباز شریف
استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد، حکومت نے رجسٹریشن کا عمل شروع کر دیا شائع 15 اپريل 2026 09:30am نئے طے شدہ معیار کے تحت صرف وہ کمپنیاں کمرشل درآمد کی اہل ہوں گی جو کمپنیز ایکٹ 2017 کے تحت رجسٹرڈ ہوں
وزیراعظم مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کیلئے پر امید شائع 09 اپريل 2026 09:37am دو ہفتوں کی جنگ بندی نے وقتی طور پر جنگ کو روک دیا ہے، کابینہ اجلاس سے خطاب
پاور ڈویژن کا تاخیر کے بعد سیپکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تقرری کا فیصلہ شائع 06 اپريل 2026 10:51am حیسکو کے بورڈ کے لیے نامزدگیوں کا عمل ابھی تک شروع نہیں ہو سکا
گندم خریداری منصوبہ، اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 31.56 ارب روپے کی منظوری مؤخر کر دی شائع 05 اپريل 2026 10:22am ای سی سی ہدایت کی ہے کہ اس تجویز کو مزید بہتر بنا کر مئی 2026 کے وسط تک دوبارہ پیش کیا جائے
ای وی پالیسی کے فروغ کے لیے کسٹمز قوانین میں تبدیلی: کابینہ کمیٹی نے منظوری دے دی شائع 14 مارچ 2026 11:41am بزنس ریکارڈر کو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق، وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف کی سربراہی میں کابینہ کمیٹی...
وزیراعظم کا دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کارروائی کا عزم شائع 05 فروری 2026 11:31am وفاقی حکومت تمام صوبوں، متعلقہ اداروں اور عوام کی حمایت کے ساتھ دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے, شہباز شریف
حکومت کی جانب سے نئے کرنسی نوٹوں کی تیاری کی تصدیق شائع 15 جنوری 2026 01:59pm نئے ڈیزائن کے لیے کمیٹی قائم ، اسٹیٹ بینک کی منظوری اور حتمی جائزے کے بعد نوٹ جاری ہوں گے
کابینہ نے کھاد کارخانوں کیلئے گیس مختص کرنے کی منظوری دے دی شائع 25 دسمبر 2025 11:50am کھاد کی پیداوار کو ماری گیس پر مبنی الگ گیس سپلائی سسٹم میں منتقل کرنے کا فیصلہ
وزارت آئی ٹی کا آئندہ سال بڑے شہروں میں فائیو جی سروس متعارف کرانے کا اعلان شائع 24 دسمبر 2025 02:13pm فروری 2026 میں اسپیکٹرم کی نیلامی شیڈول ہے، شزا فاطمہ
ڈسکوز کا بیس ٹیرف، صنعتکاروں کی جانب سے اضافے کی سخت مخالفت شائع 04 دسمبر 2025 09:54am پاور ڈویژن نے ڈسکوز کو ہدایت دی ہے کہ صارفین کیلئے ٹیرف کے تعیین کیلئے نیپرا سے رجوع کریں
کابینہ نے کھاد کی قیمتوں میں استحکام کیلئے نیا طریقہ کار تیار کرنے کی ہدایت کردی شائع 26 نومبر 2025 08:54am یہ ہدایات نائب وزیراعظم کی سربراہی میں قائم کمیٹی کی سفارشات کے مطابق دی گئی ہیں
این پی ڈی انتظام، کابینہ کی قطر سے 24 تا 29 اضافی ایل این جی کارگو منتقل کرنے کی منظوری شائع 23 نومبر 2025 10:13am یہ فیصلہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کی پیشگی منظوری کے بعد کیا گیا، جس کے تحت 24 سے 29 اضافی کارگوز کو این پی ڈی کے ذریعے ری ڈائریکٹ کیا جائے گا
توانائی سیکٹر، تمام مالی معاملات کابینہ کمیٹی برائے توانائی کو بھیجنے کی ہدایت شائع 16 نومبر 2025 09:45am یہ ہدایات اُس وقت جاری کی گئیں جب کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کی جس کا تعلق جوہری بجلی گھروں کے لیے ایل پی آئی میں کمی اور ممکنہ ٹیرف میں نرمی سے تھا
وفاقی کابینہ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی آرمی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی شائع 13 نومبر 2025 08:34pm چیف آف ڈیفنس اسٹاف ( سی ڈی ایف) کی مدت ملازمت تقرری کی تاریخ سے 5 سال ہوگی، وزیر قانون