اسٹیٹ بینک نے 10 روپے کے نوٹ بند ہونے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا شائع 17 ستمبر 2026 09:12pm اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اس نے نئے بینک نوٹوں کے سلسلے کے اجرا کی تجویز پیش کردی ہے