BR100 Decreased By (-0.16%)
BR30 Decreased By (-0.43%)
KSE100 Decreased By (-0.11%)
KSE30 Decreased By (-0.07%)
BAFL 56.50 Increased By ▲ 0.03 (0.05%)
BIPL 24.76 Increased By ▲ 0.13 (0.53%)
BOP 29.95 Decreased By ▼ -0.17 (-0.56%)
CNERGY 12.74 Decreased By ▼ -0.24 (-1.85%)
DFML 18.66 Increased By ▲ 1.17 (6.69%)
DGKC 188.00 Increased By ▲ 0.78 (0.42%)
FABL 93.12 Decreased By ▼ -0.59 (-0.63%)
FCCL 51.67 Increased By ▲ 0.02 (0.04%)
FFL 14.43 Decreased By ▼ -0.06 (-0.41%)
GGL 18.90 Decreased By ▼ -0.14 (-0.74%)
HBL 303.00 Decreased By ▼ -0.78 (-0.26%)
HUBC 199.15 Increased By ▲ 0.19 (0.1%)
HUMNL 9.73 Decreased By ▼ -0.12 (-1.22%)
KEL 6.04 Decreased By ▼ -0.02 (-0.33%)
LOTCHEM 26.26 Increased By ▲ 0.09 (0.34%)
MLCF 91.00 Decreased By ▼ -0.23 (-0.25%)
OGDC 314.90 Increased By ▲ 1.51 (0.48%)
PAEL 34.98 Decreased By ▼ -0.26 (-0.74%)
PIBTL 14.29 Decreased By ▼ -0.42 (-2.86%)
PIOC 235.00 Decreased By ▼ -4.62 (-1.93%)
PPL 220.44 Decreased By ▼ -0.92 (-0.42%)
PRL 90.10 Decreased By ▼ -1.12 (-1.23%)
SNGP 91.00 Increased By ▲ 0.13 (0.14%)
SSGC 23.30 No Change ▼ 0.00 (0%)
TELE 7.42 Decreased By ▼ -0.19 (-2.5%)
TPLP 12.14 Decreased By ▼ -0.42 (-3.34%)
TRG 54.59 Decreased By ▼ -1.20 (-2.15%)
UNITY 7.97 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.01 Increased By ▲ 0.01 (1%)
کھیل

آسٹریلوی کوچ پوپوویچ نے 4 سالہ معاہدے میں توسیع کی پیشکش ٹھکرا دی

  • آسٹریلیا کی ٹیم سوکروز نے امریکا میں ہونے والے رواں سال کے ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنا لی
شائع اپ ڈیٹ

آسٹریلیا کے کوچ ٹونی پوپوویچ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 2030 کے ورلڈ کپ تک عہدے پر برقرار رکھنے والے 4 سالہ معاہدے کی توسیع کی پیشکش مسترد کردی اور آئندہ سال ایشین کپ تک معاہدہ کرنے کو ترجیح دی۔

آسٹریلیا کی ٹیم نے امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں ہونے والے رواں سال کے ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنائی، تاہم راؤنڈ آف 32 میں مصر کے ہاتھوں پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئی۔

پوپوویچ نے کہا کہ ایشین کپ تک معاہدہ ان کا اپنا فیصلہ تھا اور وہ اس پر مطمئن ہیں۔ 53 سالہ سابق آسٹریلوی کھلاڑی نے 2024 کے آخر میں گراہم آرنلڈ کی جگہ ذمہ داری سنبھالی تھی۔

پوپوویچ نے کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں کی ترقی انہیں کوچنگ کے منصب میں خاص طور پر پسند ہے۔ سعودی عرب میں 7 جنوری سے 5 فروری تک ہونے والے ایشین کپ میں آسٹریلیا گروپ ڈی میں تاجکستان، عراق اور سنگاپور کے ساتھ شامل ہے۔

انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کو ایشین کپ جیتنے کا ہدف رکھنا چاہیے جبکہ ایونٹ کے بعد اگر فٹبال آسٹریلیا انہیں رخصت کرنے کا فیصلہ کرے تو وہ اس فیصلے سے بھی مطمئن ہوں گے۔

Comments

200 حروف