BR100 Decreased By (-0.6%)
BR30 Decreased By (-0.91%)
KSE100 Decreased By (-0.54%)
KSE30 Decreased By (-0.53%)
BAFL 56.41 Decreased By ▼ -0.06 (-0.11%)
BIPL 24.79 Increased By ▲ 0.16 (0.65%)
BOP 29.95 Decreased By ▼ -0.17 (-0.56%)
CNERGY 12.80 Decreased By ▼ -0.18 (-1.39%)
DFML 18.20 Increased By ▲ 0.71 (4.06%)
DGKC 184.50 Decreased By ▼ -2.72 (-1.45%)
FABL 93.52 Decreased By ▼ -0.19 (-0.2%)
FCCL 51.10 Decreased By ▼ -0.55 (-1.06%)
FFL 14.34 Decreased By ▼ -0.15 (-1.04%)
GGL 18.97 Decreased By ▼ -0.07 (-0.37%)
HBL 302.00 Decreased By ▼ -1.78 (-0.59%)
HUBC 197.50 Decreased By ▼ -1.46 (-0.73%)
HUMNL 9.88 Increased By ▲ 0.03 (0.3%)
KEL 6.02 Decreased By ▼ -0.04 (-0.66%)
LOTCHEM 26.10 Decreased By ▼ -0.07 (-0.27%)
MLCF 88.86 Decreased By ▼ -2.37 (-2.6%)
OGDC 312.60 Decreased By ▼ -0.79 (-0.25%)
PAEL 34.94 Decreased By ▼ -0.30 (-0.85%)
PIBTL 14.40 Decreased By ▼ -0.31 (-2.11%)
PIOC 234.15 Decreased By ▼ -5.47 (-2.28%)
PPL 218.90 Decreased By ▼ -2.46 (-1.11%)
PRL 91.25 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
SNGP 90.25 Decreased By ▼ -0.62 (-0.68%)
SSGC 22.92 Decreased By ▼ -0.38 (-1.63%)
TELE 7.43 Decreased By ▼ -0.18 (-2.37%)
TPLP 12.00 Decreased By ▼ -0.56 (-4.46%)
TRG 55.49 Decreased By ▼ -0.30 (-0.54%)
UNITY 8.00 Decreased By ▼ -0.02 (-0.25%)
WTL 1.01 Increased By ▲ 0.01 (1%)
کھیل

بائرن میونخ کے مڈ فیلڈر جمال موسیالا میں آن فیلڈ دو بار گرنے کے بعد اعصابی عارضے کی تشخیص

  • جرمن انٹرنیشنل بائرن ہفتے کو آر بی لیپزگ کے خلاف 3-1 سے دوستانہ میچ میں فتح کے دوران بھی بے ہوش ہو کر گر پڑے تھے
شائع اپ ڈیٹ

بائرن میونخ کے مڈفیلڈر جمال موسیالا نے کہا ہے کہ میچ کے دوران چار روز میں دوسری بار گرنے کے بعد ان میں اعصابی عارضے کی تشخیص ہوئی ہے۔

23 سالہ موسیالا بائرن کی ہائیڈن ہائم کے خلاف 4-2 کی دوستانہ میچ میں فتح کے دوران متبادل کھلاڑی کی حیثیت سے میدان میں اترنے کے چھ منٹ بعد گر گئے۔ انہیں طبی امداد فراہم کرنے کے بعد میدان سے باہر لے جایا گیا۔ اس سے قبل وہ ہفتے کو آر بی لائپزگ کے خلاف 3-1 کی فتح کے دوران بھی گر گئے تھے۔

موسیالا نے انسٹاگرام پر بتایا کہ ڈاکٹروں نے ان میں اعصابی خرابی کے باعث عارضی اور مختصر بے ہوشی کی تشخیص کی ہے، تاہم یہ قابل علاج ہے۔ ان کے مطابق ایسی کیفیت حالیہ واقعات کا سبب بن سکتی ہے۔

موسیالا بائرن نے کہا کہ بظاہر یہ صورتحال خوفناک لگ سکتی ہے، تاہم وہ بہترین طبی نگہداشت حاصل کر رہے ہیں اور پُرامید ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹروں نے صحت کو لاحق مزید خطرات کو خارج کردیا ہے۔

بائرن کے لیے 231 میچ کھیلنے والے موسیالا گزشتہ سیزن ٹخنے کی انجری کے باعث چھ ماہ باہر رہے تھے، تاہم بعد میں صحت یاب ہوکر 2026 ورلڈ کپ میں جرمنی کی نمائندگی کی۔

Comments

200 حروف