BR100 Decreased By (-0.71%)
BR30 Decreased By (-1.37%)
KSE100 Decreased By (-0.6%)
KSE30 Decreased By (-0.59%)
BAFL 56.84 Decreased By ▼ -0.03 (-0.05%)
BIPL 24.90 Decreased By ▼ -0.06 (-0.24%)
BOP 30.08 Decreased By ▼ -0.27 (-0.89%)
CNERGY 12.92 Decreased By ▼ -0.20 (-1.52%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.99 Decreased By ▼ -4.46 (-2.32%)
FABL 93.80 Decreased By ▼ -0.34 (-0.36%)
FCCL 52.00 Decreased By ▼ -0.79 (-1.5%)
FFL 14.46 Decreased By ▼ -0.26 (-1.77%)
GGL 19.22 Decreased By ▼ -0.34 (-1.74%)
HBL 304.98 Decreased By ▼ -1.12 (-0.37%)
HUBC 199.99 Decreased By ▼ -1.43 (-0.71%)
HUMNL 9.98 Decreased By ▼ -0.18 (-1.77%)
KEL 6.10 Increased By ▲ 0.01 (0.16%)
LOTCHEM 26.22 Decreased By ▼ -0.24 (-0.91%)
MLCF 91.40 Decreased By ▼ -1.76 (-1.89%)
OGDC 313.99 Decreased By ▼ -2.74 (-0.87%)
PAEL 35.19 Decreased By ▼ -0.44 (-1.23%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 241.95 Decreased By ▼ -1.26 (-0.52%)
PPL 221.30 Decreased By ▼ -5.61 (-2.47%)
PRL 91.20 Decreased By ▼ -1.82 (-1.96%)
SNGP 90.70 Decreased By ▼ -1.14 (-1.24%)
SSGC 23.29 Decreased By ▼ -0.52 (-2.18%)
TELE 7.56 Decreased By ▼ -0.24 (-3.08%)
TPLP 12.60 Decreased By ▼ -0.37 (-2.85%)
TRG 56.25 Decreased By ▼ -0.31 (-0.55%)
UNITY 8.07 No Change ▼ 0.00 (0%)
WTL 1.01 No Change ▼ 0.00 (0%)
کھیل

والد کے انتقال کے بعد میسی کی واپسی، انٹر میامی لیگز کپ سے باہر

  • میامی کے کپتان اپنے والد کی آخری رسومات میں شرکت کے بعد منگل کی رات ارجنٹائن سے فلوریڈا واپس پہنچ گئے
شائع اپ ڈیٹ

والد کے انتقال کے بعد لیو نیل میسی جذبات سے مغلوب ہو کر میدان میں واپس لوٹ آئے اور ریٹائرمنٹ کا اشارہ بھی دیا، لیکن ان کی ٹیم انٹر میامی لیگز کپ کے میچ میں میکسیکو کے کلب لیون کے ہاتھوں 2-3 سے شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔

میامی کے کپتان اپنے والد جارج کی آخری رسومات میں شرکت کے بعد منگل کی رات ارجنٹائن سے فلوریڈا پہنچے اور بدھ کو میچ کے دوسرے ہاف میں میدان میں اترے۔ جارج، جو میسی کے ایجنٹ بھی تھے، گزشتہ ہفتے 68 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔

میسی نے سوشل میڈیا پر والد کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے لکھا مجھے نہیں معلوم کہ میں آپ کے بغیر کیا کروں گا اور کیسے آگے بڑھوں گا۔ میں صرف فٹ بال کھیلتا تھا، لیکن اب مزید کھیلنے کے حوالے سے شدید شکوک و شبہات ہیں۔

میامی کو پہلے 0-1 کی برتری حاصل تھی لیکن کولمبیا کے ڈینیئل آرسیلا کے دو گولز نے لیون کو کامیابی دلا دی۔ 2023 میں ٹرافی جیتنے اور 2025 میں فائنل کھیلنے والی میامی کی ٹیم 2023 میں ٹورنامنٹ کی توسیع کے بعد پہلی بار ابتدائی مرحلے ہی میں باہر ہوئی ہے۔

ٹیم کے کھلاڑیوں اور مخالفت ٹیم کے کوچ نے اتنے مشکل وقت میں بھی میسی کے کھیلنے کے جذبے کو سراہتے ہوئے انہیں تمام کھلاڑیوں کے لیے ایک مثال قرار دیا۔

Comments

200 حروف