BR100 Increased By (5%)
BR30 Increased By (5.87%)
KSE100 Increased By (4.23%)
KSE30 Increased By (4.7%)
BAFL 57.52 Increased By ▲ 2.02 (3.64%)
BIPL 27.62 Increased By ▲ 0.72 (2.68%)
BOP 34.61 Increased By ▲ 1.97 (6.04%)
CNERGY 10.76 Increased By ▲ 0.47 (4.57%)
DFML 18.41 Increased By ▲ 0.60 (3.37%)
DGKC 213.87 Increased By ▲ 18.69 (9.58%)
FABL 101.47 Increased By ▲ 2.79 (2.83%)
FCCL 56.47 Increased By ▲ 4.73 (9.14%)
FFL 16.85 Increased By ▲ 0.36 (2.18%)
GGL 25.76 Increased By ▲ 0.70 (2.79%)
HBL 308.18 Increased By ▲ 16.18 (5.54%)
HUBC 224.39 Increased By ▲ 10.42 (4.87%)
HUMNL 10.72 Increased By ▲ 0.27 (2.58%)
KEL 7.47 Increased By ▲ 0.33 (4.62%)
LOTCHEM 27.68 Increased By ▲ 0.87 (3.25%)
MLCF 96.56 Increased By ▲ 8.39 (9.52%)
OGDC 323.45 Increased By ▲ 13.07 (4.21%)
PAEL 43.37 Increased By ▲ 2.52 (6.17%)
PIBTL 16.80 Increased By ▲ 0.95 (5.99%)
PIOC 295.89 Increased By ▲ 12.20 (4.3%)
PPL 224.67 Increased By ▲ 13.57 (6.43%)
PRL 55.51 Increased By ▲ 2.37 (4.46%)
SNGP 104.67 Increased By ▲ 6.42 (6.53%)
SSGC 25.97 Increased By ▲ 1.12 (4.51%)
TELE 8.65 Increased By ▲ 0.36 (4.34%)
TPLP 13.18 Increased By ▲ 0.21 (1.62%)
TRG 60.05 Increased By ▲ 1.08 (1.83%)
UNITY 10.24 Increased By ▲ 0.36 (3.64%)
WTL 1.26 Increased By ▲ 0.03 (2.44%)
کھیل

زمبابوے کے خلاف سیریز میں شاندار کارکردگی : لکشمن نے سوریا ونشی کی ستائش کردی

  • آئی پی ایل سے شہرت پانے والے نوخیز کرکٹر نے سیریز میں دو نصف سنچریاں بشمول 18 گیندوں پر جارحانہ ففٹی اسکور کر کے پلیئر آف دی سیریز کا اعزاز حاصل کیا
شائع اپ ڈیٹ

بھارتی ٹیم کے عبوری کوچ وی وی ایس لکشمن نے زمبابوے کے خلاف 3-0 سے کلین سویپ کے بعد 15 سالہ بیٹر ویبھو سوریا ونشی کی غیر معمولی پختگی اور کھیل کی سمجھ بوجھ کی تعریف کی ہے۔

آئی پی ایل سے شہرت پانے والے نوخیز کرکٹر نے سیریز میں دو نصف سنچریاں بشمول 18 گیندوں پر جارحانہ ففٹی، اسکور کر کے پلیئر آف دی سیریز کا اعزاز حاصل کیا۔

لکشمن کے مطابق انگلینڈ کے ابتدائی دورے میں ناکامی کے باوجود سوریا ونشی نے اپنی غلطیوں سے سیکھا اور دباؤ کی صورتحال سے نمٹنا سیکھا۔ کوچ نے بتایا کہ انگلینڈ میں کم اسکور کے بعد سوریا ونشی نے زبردست کم بیک کیا، تاہم ان کی فٹنس پر مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔ فیلڈنگ کے دوران معمولی چوٹ کے باوجود میدان میں ڈٹے رہنے کا جذبہ ان کی کھیل سے سچی لگن کا ثبوت ہے۔ لکشمن نے امید ظاہر کی کہ وہ مستقبل میں عالمی کرکٹ کے تمام ریکارڈز توڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

Comments

200 حروف