لائف لائن کو ہتھیار بنانا شائع 03 ستمبر 2026 10:13am پانی انسانی وجود کی زندگی کی شہ رگ ہے۔ یہ زراعت، ماحولیاتی نظام، صنعت اور آبادیوں کو برقرار رکھتا ہے
امریکا معاہدے کی پاسداری کرے تو ایران بھی ایسا ہی کریگا، صدر مسعود پزشکیان شائع 01 ستمبر 2026 01:48pm یہ بیان امریکا اور ایران کے درمیان تنازع میں جولائی کے آخر کے بعد براہ راست حملوں کے پہلے تبادلے کے بعد سامنے آیا ہے
ایرانی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کی ملاقات، علاقائی امن کیلئے مذاکرات پر زور شائع 01 ستمبر 2026 12:24pm بیلاروس کے وزیر خارجہ میکسم ریزنکوف سے بھی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
ایچ بی ایل سال 2027 کے لیے ایس سی او آئی بی سی کا چیئر نامزد شائع 03 جولائ 2026 03:10pm ایچ بی ایل نے 2014 میں بطور پارٹنر بینک ایس سی او آئی بی سی میں شمولیت اختیار کی
پاکستان نے چین اور ایران کے ذریعے وسطی ایشیا کیلئے تجارتی راہداریوں کو فعال کر دیا شائع 21 اپريل 2026 09:22am اسلام آباد اب افغانستان کو وسطی ایشیائی ریاستوں (سی اے آرز) تک مرکزی ٹرانزٹ گیٹ وے کے طور پر نہیں دیکھ رہا، حکام