BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)

ایران میں امریکی جنگ پر اب تک 29 ارب ڈالر لاگت آچکی ہے، پینٹاگون

  • پینٹاگون نے 29 اپریل کو بتایا تھا کہ اس وقت تک جنگی اخراجات 25 ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں
شائع اپ ڈیٹ

پینٹاگون کے اعلیٰ عہدیدار نے بتایا ہے کہ ایران میں امریکہ کی جنگ پر اب تک 29 ارب ڈالر لاگت آچکی ہے، جو گزشتہ ماہ کے آخر میں لگائے گئے تخمینے سے 4 ارب ڈالر زیادہ ہے۔

وسط مدتی انتخابات میں محض چھ ماہ باقی ہیں، جہاں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ریپبلکن پارٹی کو ایوان میں اپنی اکثریت برقرار رکھنے کے لیے کٹھن چیلنج کا سامنا ہو سکتا ہے، ایسے میں ڈیموکریٹس عوامی رائے عامہ کے جائزوں میں برتری حاصل کر رہے ہیں اور وہ اس جنگ کو مہنگائی اور زندگی گزارنے کے بڑھتے ہوئے اخراجات کے مسائل سے جوڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

29 اپریل کو پینٹاگون نے کہا تھا کہ اس وقت تک جنگ پر 25 ارب ڈالر خرچ ہو چکے تھے۔

کامپٹرولر (معتمدِ مالیات) کے فرائض انجام دینے والے جولز ہرسٹ نے منگل کو قانون سازوں کو بتایا کہ نئی لاگت میں آلات کی مرمت، تبدیلی اور آپریشنل اخراجات کی تازہ ترین تفصیلات شامل ہیں۔ ہرسٹ نے جو وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین کے ہمراہ گفتگو کر رہے تھے کہا کہ جوائنٹ اسٹاف ٹیم اور کامپٹرولر ٹیم مسلسل اس تخمینے کا جائزہ لے رہی ہے۔

Comments

200 حروف