BR100 Increased By (1.02%)
BR30 Increased By (1.71%)
KSE100 Increased By (0.58%)
KSE30 Increased By (0.65%)
BAFL 58.65 Increased By ▲ 0.21 (0.36%)
BIPL 25.45 Increased By ▲ 0.25 (0.99%)
BOP 34.23 Increased By ▲ 0.24 (0.71%)
CNERGY 8.16 Increased By ▲ 0.05 (0.62%)
DFML 20.96 Increased By ▲ 0.12 (0.58%)
DGKC 197.81 Increased By ▲ 4.84 (2.51%)
FABL 89.78 Decreased By ▼ -0.01 (-0.01%)
FCCL 53.80 Increased By ▲ 0.97 (1.84%)
FFL 18.03 Increased By ▲ 0.08 (0.45%)
GGL 19.95 Increased By ▲ 0.98 (5.17%)
HBL 286.00 Increased By ▲ 0.50 (0.18%)
HUBC 215.78 Increased By ▲ 1.40 (0.65%)
HUMNL 11.00 Increased By ▲ 0.12 (1.1%)
KEL 8.07 Increased By ▲ 0.05 (0.62%)
LOTCHEM 27.59 Decreased By ▼ -0.30 (-1.08%)
MLCF 87.90 Increased By ▲ 1.39 (1.61%)
OGDC 324.25 Increased By ▲ 4.29 (1.34%)
PAEL 39.95 Increased By ▲ 0.53 (1.34%)
PIBTL 17.32 Increased By ▲ 0.65 (3.9%)
PIOC 273.90 Increased By ▲ 7.84 (2.95%)
PPL 233.49 Increased By ▲ 5.31 (2.33%)
PRL 34.98 Increased By ▲ 0.30 (0.87%)
SNGP 99.70 Increased By ▲ 0.52 (0.52%)
SSGC 27.20 Increased By ▲ 0.60 (2.26%)
TELE 8.57 Increased By ▲ 0.29 (3.5%)
TPLP 8.78 Increased By ▲ 0.56 (6.81%)
TRG 71.50 Increased By ▲ 1.79 (2.57%)
UNITY 11.66 Decreased By ▼ -0.01 (-0.09%)
WTL 1.27 Decreased By ▼ -0.01 (-0.78%)

ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کیلئے امریکی بحریہ کو فوری کارروائی کا حکم دیدیا

  • ایران کو ٹول ٹیکس ادا کرنے والے ہر جہاز کو روکنے کی ہدایت
شائع April 12, 2026 اپ ڈیٹ April 12, 2026 06:48pm

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی بحریہ فوری طور پر آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی شروع کر دے گی اور بین الاقوامی پانیوں میں ان تمام بحری جہازوں کو روکا جائے گا جنہوں نے ایران کو راہداری (ٹول ٹیکس) ادا کیا ہے۔

ٹرمپ نے یہ ریمارکس امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے امن مذاکرات کے کسی معاہدے کے بغیر ختم ہونے کے چند گھنٹے بعد اپنی سوشل میڈیا ایپ ٹروتھ سوشل پر جاری ایک پوسٹ میں دیے۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ملاقات اچھی رہی اور زیادہ تر نکات پر اتفاق ہو گیا تھا، تاہم انہوں نے مزید کہا کہ دونوں فریقین ایران کے جوہری پروگرام پر متفق نہیں ہو سکے۔

ٹرمپ، جو ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے ٹول ٹیکس وصول کرنے کے سخت مخالف ہیں نے کہا کہ فوری طور پر نافذ العمل ہوتے ہوئے ریاست ہائے متحدہ کی بحریہ جو دنیا کی بہترین فوج ہے آبنائے ہرمز میں داخل ہونے یا وہاں سے نکلنے کی کوشش کرنے والے تمام بحری جہازوں کی ناکہ بندی کا عمل شروع کر دے گی۔

انہوں نے مزید کہا میں نے اپنی بحریہ کو یہ ہدایت بھی دی ہے کہ وہ بین الاقوامی پانیوں میں موجود ہر اس جہاز کو تلاش کر کے روک دے جس نے ایران کو ٹول ٹیکس ادا کیا ہے۔ غیر قانونی ٹول ٹیکس ادا کرنے والے کسی بھی جہاز کو کھلے سمندر میں محفوظ راستہ نہیں ملے گا۔

Comments

200 حروف