BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
پاکستان

بلاول بھٹو مذاکرات کی کامیابی کے لیے پرامید

ایران پر سے پابندیوں کا خاتمہ نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی برادری کے لیے بھی فائدہ مند ہوگا، چیئرمین پی پی پی
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایران پر سے پابندیوں کا خاتمہ نہ صرف پاکستان بلکہ ایک بڑی عالمی برادری کے لیے بھی فائدہ مند ثابت ہوگا۔

امریکہ اور ایران کے درمیان حالیہ جنگ بندی کا حوالہ دیتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دنیا اب پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے اور اسے امن کے فروغ میں تعمیری کردار ادا کرنے والے ملک کے طور پر تسلیم کررہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عالمی برادری کو توقع ہے کہ پاکستان عالمی استحکام کو برقرار رکھنے میں اپنا حصہ ڈالے گا۔

بلاول بھٹو زرداری نے امید ظاہر کی کہ اسلام آباد مذاکرات کے نتیجے میں ایران پر عائد پابندیاں ختم ہو جائیں گی، ایسی پیش رفت نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کے لیے فائدہ مند ہوگی۔

پی پی پی چیئرمین نے بھارتی وزیرِ خارجہ جے شنکر کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بھارت کا موقف تنگ نظری کی عکاسی کرتا ہے۔

سابق وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ جے شنکر کے بیانات نے بھارت کی مایوسی اور محدود نقطہ نظر کو بے نقاب کر دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان عالمی سطح پر تیزی سے ابھر رہا ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026

Comments

Comments are closed.