’کسی شہزادی گلوریا کو نہیں جانتا‘، بلاول نے منگنی کی خبروں کی تردید کردی شائع 31 اگست 2026 10:13pm پیپلز پارٹی چیئرمین: سوشل میڈیا پر مصنوعی ہنگامہ آرائیاں عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹانے کی کوشش ہیں
بلاول کی اپوزیشن سے پارلیمانی قائمہ کمیٹیوں میں واپس آنے کی اپیل شائع 19 اگست 2026 07:04pm بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم
بلاول بھٹو زرداری اگست کے آخری ہفتے میں سندھ یوتھ کارڈ کا اجرا کریں گے شائع 03 اگست 2026 09:38am پہلے مرحلے میں 15 سے 29 سال کی عمر کے ایک لاکھ نوجوانوں کو سندھ یوتھ کارڈ کے ذریعے مختلف سہولیات اور مواقع فراہم کیے جائیں گے، صوبائی وزیر
آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع شائع 02 اگست 2026 08:00pm پیپلز پارٹی کا دھاندلی کا الزام، مسلم لیگ (ن) نے دعوؤں کو مسترد کر دیا
میرپور ڈویژن میں ن لیگ کا پلڑا بھاری، 13 میں سے 9 نشستیں جیت لیں شائع 28 جولائ 2026 01:49pm ابتدائی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے باقی 4 نشستیں حاصل کیں
"ہماری فوج ہماری ریڈ لائن ہے"، بلاول بھٹو شائع 15 جولائ 2026 08:51pm پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی آزاد کشمیر بحران کے حل کے لیے ٹروتھ اینڈ ریکنسیلی ایشن کمیشن بنانے کی تجویز
وزیراعظم اور آرمی چیف کی ایرانی شہید سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے جنازے میں شرکت شائع 04 جولائ 2026 11:48am شہید سپریم لیڈر نے کئی دہائیوں تک غیر معمولی بصیرت، حکمت اور دوراندیشی کے ساتھ ایرانی قوم کی رہنمائی کی، شہباز شریف
سندھ اسمبلی میں بجٹ پر بحث سیاسی رنگ اختیار کر گئی شائع 28 جون 2026 11:21am اپوزیشن نے شہری مسائل، بلدیاتی خدمات اور حکومتی کارکردگی پر سخت تنقید کی۔
پیپلز پارٹی کے امجد حسین بلا مقابلہ گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ منتخب شائع 22 جون 2026 10:40pm عمران ندیم بلا مقابلہ گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہو گئے
دفاعی و سیکیورٹی اخراجات کا بوجھ وفاق اور صوبے مشترکہ طور پر اٹھائیں گے، بلاول بھٹو شائع 18 جون 2026 08:05pm یہ معاہدہ ایسے وقت میں قومی یکجہتی کا عکاس ہے جب ملک کو اپنی مغربی اور مشرقی دونوں سرحدوں پر سیکیورٹی خطرات کا سامنا ہے، چیئرمین پی پی پی
اپوزیشن کے واک آؤٹ کے درمیان سندھ حکومت نے مالی سال 27-2026 کے لیے 35.6 کھرب روپے کا صوبائی بجٹ پیش کر دیا اپ ڈیٹ 17 جون 2026 09:53pm آئندہ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا، وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ کا اعلان
امریکہ اور ایران کے درمیان تاریخی امن معاہدہ، پاکستان جنیوا میں دستخط کی تقریب کی میزبانی کرے گا اپ ڈیٹ 16 جون 2026 08:40am تین ماہ اور 16 دن کی شدید آزمائشوں اور چیلنجوں کے بعد ایک اہم معاہدہ طے پا گیا ہے، شہباز شریف
وزیراعظم کی گلگت بلتستان میں اکثریتی جماعت پیپلزپارٹی کو حکومت بنانے کی دعوت شائع 12 جون 2026 09:15pm ن لیگ اپوزیشن میں بیٹھے گی لیکن ارکان حکومت سازی کے لیے پی پی پی کو ووٹ دیں گے، شہباز شریف
پی پی چیئرمین نے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لے لیا اپ ڈیٹ 12 جون 2026 06:33pm وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی اسلام آباد میں بلاول بھٹو سے ملاقات
بجٹ میں تاخیر، بجٹ سے انکار؟ شائع 10 جون 2026 12:52pm اگرچہ تکنیکی طور پر پارلیمنٹ میں بجٹ پیش کیے جانے میں کوئی تاخیر نہیں ہوئی ہے کیونکہ رولز آف بزنس کے تحت دو ہفتوں کی...
صدر زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات: بجٹ، سیکیورٹی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال اپ ڈیٹ 09 جون 2026 12:25am اعلیٰ سطح کے مشاورتی اجلاس میں وفاقی وزراء،اہم سیاسی رہنماؤں اور اتحادی جماعتوں کی قیادت کی بڑی تعداد میں شرکت
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر وزیراعظم سے ملاقات کا اعلان شائع 08 جون 2026 09:38am سیاسی معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے، چیئرمین پیپلزپارٹی
گلگت بلتستان میں ترقی نہ ہونے پر دکھ ہے، نواز شریف شائع 02 جون 2026 03:53pm ترقیاتی منصوبے مکمل کیے جائیں گے، چاہے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کامیاب ہو یا نہ ہو، انتخابی جلسے سے خطاب
صرف سڑکیں ہی نہیں منزل بھی اہم شائع 31 مئ 2026 01:43pm شاہراہِ بھٹو تجارتی لاگت میں نمایاں کمی اور شہر سے باہر جانے کے سفری وقت میں ایک گھنٹے سے زائد بچت کا منہ بولتا ثبوت ہے
بلاول بھٹو نے کراچی کی شاہراہِ بھٹو ایکسپریس وے کا افتتاح کر دیا شائع 22 مئ 2026 09:34pm 39 کلومیٹر طویل شاہراہِ بھٹو ایکسپریس وے 40 ارب روپے کی لاگت سے تیار منصوبے سے ٹریفک کی روانی میں نمایاں سہولت اور اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ ملنے کی توقع
جنگ بندی خطے کے تنازعات کے حل کی بنیاد بنے گی، بلاول بھٹو شائع 12 اپريل 2026 11:29am پاکستان کا میزبان کے طور پر کردار ایک بڑی کامیابی ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی
بلاول بھٹو مذاکرات کی کامیابی کے لیے پرامید شائع 11 اپريل 2026 01:10pm ایران پر سے پابندیوں کا خاتمہ نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی برادری کے لیے بھی فائدہ مند ہوگا، چیئرمین پی پی پی
صدر کا مہنگائی کے بوجھ میں کمی کیلئے فوری اقدامات کا حکم شائع 31 مارچ 2026 10:07am اجلاس میں ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، ضروری اشیا کی دستیابی اور توانائی کے شعبے میں درپیش چیلنجز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
تھر سے بھولا ہوا وعدہ شائع 29 مارچ 2026 12:32pm 2023 سے 2025 کے دوران صوبائی حکومت نے کوئلے کی کان کنی سے تقریباً 50 ارب روپے رائلٹی کی مد میں وصول کیے
یو اے ای کا دورہ، صدر زرداری کی اے ڈی پورٹس گروپ کی پاکستان میں سرمایہ کاری پر بات چیت شائع 28 جنوری 2026 10:04am صدر آصف زرداری نے اے ڈی پورٹس گروپ کی طویل مدتی سرمایہ کاری اور پاکستان کے سمندری اور لاجسٹک شعبے میں بڑھتے ہوئے کردار کو سراہا
بلاول بھٹو نے فوری انتخابات کو مسترد کر دیا ، سیاسی مفاہمت پر زور شائع 28 دسمبر 2025 07:19pm پی ٹی آئی کو اپنی سیاست آئینی اور جمہوری دائرے میں لانا چاہیے ، چیئرمین پیپلز پارٹی
جنگ بچوں کا کھیل نہیں ہے، صدر زرداری کا بھارت کو پیغام شائع 28 دسمبر 2025 11:26am آرمی چیف نے قوم کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے رہ کر پاکستان کی خودمختاری کے تحفظ میں اہم کردار ادا کیا، شہید بینظیر بھٹو کی 18 ویں برسی پر خطاب
باہمی اعتماد اور مشترکہ شراکت داری شائع 11 دسمبر 2025 11:32am عالمی سطح پر سیاستدانوں کا بنیادی مقصد جامع اقتصادی ترقی یا نمو حاصل کرنا ہوتا ہے
این ایف سی ایوارڈ: وفاق اور صوبوں کے درمیان مسائل حل کرنا ضروری شائع 05 دسمبر 2025 02:43pm گیارہویں نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) کے اجلاس میں جس کی صدارت وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کر رہے ہیں بتایا گیا...
اب آئین مکمل ہوگیا، بلال بھٹو زرداری شائع 11 نومبر 2025 10:02am پی پی پی نے آئین میں طویل عرصے سے موجود خلا کو ایک بار پھر دور کیا ہے، چیئرمین پی پی پی