روبرو مذاکرات کی ناکامی کے باوجود پاکستان کی ایران امریکہ خلیج کم کرنے کی کوششیں جاری اپ ڈیٹ 28 اپريل 2026 08:42am اگر وہ بات کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے پاس آ سکتے یا ہمیں کال کر سکتے ہیں، ٹرمپ کی فاکس نیوز سے گفتگو
پاکستان اور ترکی کے وزرائے خارجہ کا جاری سفارتی کوششوں اور باہمی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال شائع 25 اپريل 2026 09:56pm اسحاق ڈار نے زور دیا کہ اسلام آباد علاقائی کشیدگی کو کم کرنے اور تعمیری گفت و شنید کو فروغ دینے کے لیے اپنی سفارتی کوششیں جاری رکھے گا
اسلام آباد میں امن کی کاوشیں جاری، ایران کا دوٹوک موقف: انتہائی سخت مطالبات قبول نہیں ہوں گے شائع 25 اپريل 2026 07:49pm ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے مطالبات پیش کیے اور امریکہ کے موقف پر تحفظات کا اظہار کیا
وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال شائع 25 اپريل 2026 06:55pm وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی ملاقات کے دوران موجود، وزیراعظم آفس
پاکستان علاقائی امن کے لیے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت کاری جاری رکھے گا، اسحاق ڈار شائع 25 اپريل 2026 06:27pm نام نہ ظاہر کرنے والے پاکستانی حکام یا ذرائع، چاہے ان کا حوالہ پرنٹ یا سوشل میڈیا میں دیا جائے، پاکستان کے سرکاری موقف کی ہرگز نمائندگی نہیں کرتے، وزیر خارجہ کی وضاحت
تہران: امام خمینی ائرپورٹ سے بین الاقوامی پروازیں دوبارہ شروع شائع 25 اپريل 2026 05:45pm جنگ کے آغاز سے ایرانی فضائی حدود تقریباً مکمل طور پر بند رہی ہیں
ٹرمپ نے پاکستان کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی اپ ڈیٹ 22 اپريل 2026 12:52pm یہ اقدام ٹرمپ کے اس مؤقف سے پیچھے ہٹنے کی ایک اور مثال ہے، ماہرین
امریکا اور ایران جنگ بندی میں توسیع پر غور کریں، پاکستان کا دونوں فریقین پر زور شائع 21 اپريل 2026 07:35pm نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی امریکی ناظم الامور نٹالی اے بیکر سے ملاقات
ٹرمپ کا ایران کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع نہ کرنے کا اعلان شائع 21 اپريل 2026 06:41pm اگر تہران کے ساتھ جلد معاہدہ نہ ہوا تو امریکہ ایران پر دوبارہ حملے شروع کر دے گا، امریکی صدر کی تازہ دھمکی
مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے ابتدائی اثرات کے آثار شائع 21 اپريل 2026 04:37pm حساس قیمتوں کے اشاریے کے مطابق قلیل مدت میں مہنگائی دو ہندسوں میں پہنچ گئی، جس میں نمایاں کردار ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کا ہے
پاکستان میں ایران سے مذاکرات آئندہ دو روز میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے، ٹرمپ کا دعوی اپ ڈیٹ 15 اپريل 2026 08:37am ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر مذاکرات کے حوالے سے 'بہت اچھا کام' کر رہے ہیں
امریکہ اور ایران کے وفود امن مذاکرات کے لیے رواں ہفتے دوبارہ اسلام آباد آ سکتے ہیں، ذرائع کا دعویٰ شائع 14 اپريل 2026 01:42pm حتمی تاریخ کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا، تاہم دونوں ممالک کے وفود کی رواں ہفتے کے آخر تک دوبارہ اسلام آباد آمد متوقع ہے، مذاکرات میں شامل 5 با خبر ذرائع
امریکا اور ایران کو جنگ بندی کے معاہدوں کی پاسداری کرنی چاہیے، اسحاق ڈار اپ ڈیٹ 13 اپريل 2026 09:54am اسحاق ڈار نے دونوں فریقین کا مذاکرات میں شرکت اور پاکستان کے ثالثی کردار کو سراہنے پر شکریہ ادا کیا
تنازعات کا تسلسل عالمی برادری کیلئے تباہ کن ہوگا، احسن اقبال شائع 12 اپريل 2026 10:51am پاکستان کو اسلام آباد امن مکالمے کی میزبانی کا اعزاز حاصل ہے، وزیر منصوبہ بندی
امن مذاکرات، نائب امریکی صدر جے ڈی وینس اسلام آباد پہنچ گئے اپ ڈیٹ 11 اپريل 2026 12:16pm صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف اور ان کے داماد جیرڈ کشنر امریکی مذاکراتی ٹیم میں شامل
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر