BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کاروبار اور معیشت

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید بہتر

  • ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کے معمولی اضافے سے 279.26 روپے پر بند
شائع اپ ڈیٹ

انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کو ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کے معمولی اضافے سے 279.26 روپے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ منگل کو مقامی کرنسی 279.27 روپے پر بند ہوئی تھی۔

عالمی سطح پر بدھ کو ڈالر کی قدر میں استحکام دیکھا گیا کیونکہ خام تیل کی قیمتوں میں کمی نے مرکزی بینکوں کے اہم فیصلوں سے قبل مارکیٹ میں خطرہ مول لینے کی گنجائش پیدا کردی ہے۔

ڈالر انڈیکس مسلسل دو روزہ گراوٹ کے بعد 0.06 فیصد اضافے کے ساتھ 99.61 پر آگیا۔ دوسری جانب یورو 0.05 فیصد کمی کے ساتھ 1.1532 ڈالر پر رہا۔

جاپانی ین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 0.01 فیصد کمی کے ساتھ 159.00 فی ڈالر کی سطح پر آگیا جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی قدر 1.3355 ڈالر پر مستحکم رہی۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر ڈالر 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا، کیونکہ مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع اور تیل کی بڑھتی قیمتوں نے سرمایہ کاروں کو مجبور کیا کہ وہ تحفظ کی تلاش میں امریکی اثاثوں کا رخ کریں۔

Comments

200 حروف