BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کاروبار اور معیشت

وزارت تجارت نے چینی اسکینڈل کی شکایت چیئرمین نیب کو بھجوا دی

  • معاملے کا نوٹس پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے بھی لیا تھا اور اسے تحقیقات کے لیے نیب کے سپرد کر دیا تھا
شائع اپ ڈیٹ

وزارت تجارت نے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) کی جانب سے خریدی گئی 5,356 میٹرک ٹن چینی کی خورد برد کے حوالے سے مقامی شوگر مل کے مالکان کے خلاف شکایت چیئرمین نیب کو ارسال کر دی ہے۔ علاوہ ازیں اس معاملے کا نوٹس پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے بھی لیا تھا اور اسے تحقیقات کے لیے نیب کے سپرد کر دیا تھا۔

نیب کراچی نے اس شکایت کی بنیاد پر نیب آرڈیننس 1999 کی دفعات کے تحت چینی کی خورد برد اور غبن کے الزامات کی انکوائری کی۔ انکوائری سے یہ بات سامنے آئی کہ ملزمان نے مبینہ طور پر ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے حکام کی ملی بھگت سے یہ جرم کیا۔

تحقیقات میں مزید انکشاف ہوا کہ ملزمان نے قومی خزانے کو 959.758 ملین روپے کا نقصان پہنچایا۔ بعد ازاں اس انکوائری کو باقاعدہ تفتیش میں تبدیل کر دیا گیا اور نیب کراچی نے 4 فروری 2026 کو سندھ کی احتساب عدالت میں ملزمان کے خلاف ریفرنس نمبر 02/2026 دائر کر دیا۔

ڈی جی نیب (کراچی) شکیل احمد درانی نے تحقیقاتی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا اور لوٹی ہوئی رقم کی واپسی اور کرپٹ عناصر کے احتساب کے لیے بیورو کے عزم کا اعادہ کیا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026

Comments

200 حروف