BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کاروبار اور معیشت

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا

  • ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 279.91 روپے پر بند
شائع اپ ڈیٹ

انٹربینک مارکیٹ میں منگل کو ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کاروبار کے اختتام پرڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 279.91 روپے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ پیر کو ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 279.92 روپے پر بند ہوا تھا۔

عالمی سطح پر منگل کو ابتدائی تجارت کے دوران ڈالر ایک ہفتے کی کم ترین سطح پر آگیا، یہ گراوٹ وائٹ ہاؤس کی جانب سے گرین لینڈ کے مستقبل کے معاملے پر یورپی یونین کو دی جانے والی دھمکیوں کے بعد سامنے آئی جس کے نتیجے میں امریکی اسٹاکس اور سرکاری بانڈز کی بڑے پیمانے پر فروخت شروع ہوگئی۔

ڈالر انڈیکس 0.1 فیصد گر کر 99.004 پر آ گیا جو کہ 14 جنوری کے بعد اس کی کم ترین سطح ہے۔

پیر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یورپی اتحادیوں کو ٹیرف (درآمدی محصولات) کی نئی دھمکیوں نے ایک بار پھر سیل امریکہ کے اس رجحان کو جنم دیا جو گزشتہ سال اپریل میں یومِ آزادی کے موقع پر ٹیرف کے اعلان کے بعد سامنے آیا تھا؛ جس کے نتیجے میں اسٹاکس، ٹریژری بانڈز اور ڈالر سب کی قدر میں گراوٹ دیکھی گئی۔ مارٹن لوتھر کنگ جونیئر ڈے کی عوامی تعطیل کے بعد امریکی مارکیٹیں منگل کو دوبارہ کھلیں گی۔

Comments

200 حروف