اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق یکم جنوری 2026 بروز جمعرات کو بینک تعطیل کے سبب عوامی لین دین بند ہوگی۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم جنوری 2026ء یعنی جمعرات (کل) کو بینک تعطیل کے باعث بینک دولتِ پاکستان سمیت ملک کے تمام کمرشل بینک، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکروفنانس بینک عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔
تاہم جاری کردہ اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ اس روز بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں اور مائیکروفنانس بینکوں کے ملازمین حسبِ معمول اپنے دفاتر میں حاضر ہوں گے۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025

























Comments
Comments are closed.