’’مالی سال 2025-26 میں پاکستان نے بیرونی مالی معاونت کا 19.9 ارب ڈالر کا ہدف عبور کرتے ہوئے 4 ارب ڈالر اضافی حاصل کیے، تاہم آئندہ برس آئی ایم ایف پروگرام سے نکلنے کے لیے زرمبادلہ کے مناسب ذخائر اور کم لاگت طویل مدتی قرضوں کا حصول ناگزیر ہے۔‘‘
بینکار صرف اس میدان میں کھیل نہیں رہے، بلکہ انہوں نے خود اس کی بنیاد رکھی، اس کے قواعد مرتب کیے اور اسے اپنے مفادات کے مطابق ڈھالا۔ آج وہ اسی نظام کے سب سے بڑے مستفید بھی ہیں۔