BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
پاکستان

جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھالیا

  • صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس امین الدین خان سے ان کے عہدے کا حلف لیا
شائع اپ ڈیٹ

جسٹس امین الدین نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس امین الدین خان سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔

تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر، پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے سربراہان، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، وفاقی وزراء، پارلیمنٹ ارکان اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شرکت کی۔اس موقع پر سینئر ججز اور دیگر اہم قومی شخصیات بھی موجود تھیں۔

صدر زرداری نے قومی استحکام کو یقینی بنانے میں آئینی عدالت اور عدلیہ کے کردار کو اجاگر کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے عدلیہ کی آزادی کے تحفظ اور آئینی نظام کی بالادستی کی ضرورت پر زور دیا۔

حلف اٹھانے کے بعد چیف جسٹس امین الدین نے عدالتی فیصلوں کی فراہمی کو مضبوط بنانے اور آئین کی بالادستی کے تحفظ کا عہد کیا۔

صدر زرداری نے گزشتہ شب وزیراعظم کی مشاورت کے بعد وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس کے طور پر جسٹس امین الدین کی تعیناتی کی باضابطہ منظوری دی تھی۔ بعد ازاں وزارتِ قانون نے سرکاری نوٹیفکیشن جاری کیا۔ جسٹس امین الدین 26ویں آئینی ترمیم کے تحت قائم آئینی بینچ کے سربراہ بھی ہیں۔

دریں اثنا عدالت کے 6 اضافی ججز کے حلف برداری کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ چیف جسٹس امین الدین ان کا حلف دلائیں گے۔

Comments

Comments are closed.