دنیا
نیپال میں سیاسی بے چینی معیشت کیلئے خطرہ ہے، فچ
ریٹنگ ایجنسی فچ نے جمعہ کو کہا کہ نیپال میں حالیہ سماجی بے چینی نے ملک کے معاشی اور مالیاتی منظرنامے کے خطرات میں...
ریٹنگ ایجنسی فچ نے جمعہ کو کہا کہ نیپال میں حالیہ سماجی بے چینی نے ملک کے معاشی اور مالیاتی منظرنامے کے خطرات میں اضافہ کر دیا ہے اور یہ اس کی کریڈٹ ریٹنگ پر دباؤ ڈال سکتی ہے۔
ایجنسی کے مطابق صورتحال اب پرسکون ہے، لیکن ہمارا ماننا ہے کہ پرتشدد واقعات نے قلیل مدتی ترقی کے امکانات کو متاثر کیا ہے، کیونکہ اس سے معمول کی معاشی سرگرمیاں محدود ہوئیں اور صارفین و کاروباری اداروں کے اعتماد کو نقصان پہنچا ہے۔

























Comments
Comments are closed.