جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز کے مطابق روس کے کوریل جزائر میں اتوار کے روز 6.7 شدت کا زلزلہ آیا۔
ادارے نے ابتدائی طور پر زلزلے کی شدت 6.35 اور گہرائی 10 کلومیٹر (6.2 میل) بتائی تھی۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 7.0 تھی۔ پیسیفک سونامی وارننگ سسٹم، جس نے بھی زلزلے کی شدت 7.0 بتائی، ان کا کہنا تھا کہ زلزلے کے بعد سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔






















Comments
Comments are closed.