BR100 Increased By (0.12%)
BR30 Increased By (0.28%)
KSE100 Increased By (0.26%)
KSE30 Increased By (0.26%)
BAFL 58.16 Decreased By ▼ -1.57 (-2.63%)
BIPL 27.23 Increased By ▲ 0.23 (0.85%)
BOP 34.40 Increased By ▲ 0.29 (0.85%)
CNERGY 13.11 Increased By ▲ 0.27 (2.1%)
DFML 18.40 Increased By ▲ 0.15 (0.82%)
DGKC 213.66 Increased By ▲ 0.64 (0.3%)
FABL 99.56 Increased By ▲ 0.57 (0.58%)
FCCL 58.06 Increased By ▲ 0.40 (0.69%)
FFL 16.23 Increased By ▲ 0.03 (0.19%)
GGL 23.98 Increased By ▲ 0.18 (0.76%)
HBL 338.16 Increased By ▲ 4.45 (1.33%)
HUBC 213.36 Increased By ▲ 1.93 (0.91%)
HUMNL 10.58 Increased By ▲ 0.06 (0.57%)
KEL 7.43 Decreased By ▼ -0.05 (-0.67%)
LOTCHEM 27.67 Decreased By ▼ -0.32 (-1.14%)
MLCF 102.75 Increased By ▲ 2.10 (2.09%)
OGDC 318.92 Decreased By ▼ -1.37 (-0.43%)
PAEL 43.10 Decreased By ▼ -0.02 (-0.05%)
PIBTL 16.63 Increased By ▲ 0.07 (0.42%)
PIOC 273.00 Increased By ▲ 1.27 (0.47%)
PPL 229.45 Increased By ▲ 0.61 (0.27%)
PRL 70.80 Decreased By ▼ -0.22 (-0.31%)
SNGP 104.58 Increased By ▲ 2.36 (2.31%)
SSGC 27.41 Increased By ▲ 0.73 (2.74%)
TELE 8.53 Decreased By ▼ -0.08 (-0.93%)
TPLP 15.76 Increased By ▲ 0.65 (4.3%)
TRG 60.29 Increased By ▲ 0.45 (0.75%)
UNITY 11.72 Decreased By ▼ -0.33 (-2.74%)
WTL 1.20 Decreased By ▼ -0.03 (-2.44%)
کاروبار اور معیشت

786 انویسٹمنٹس لمیٹڈ کے لائسنس کی تجدید

786 انویسٹمنٹس لمیٹڈ کے لائسنس کی مزید 3 سال کے لئے تجدید کردی گئی ہے۔ کمپنی نے یہ پیشرفت جمعرات کو پاکستان اسٹاک...
شائع اپ ڈیٹ

786 انویسٹمنٹس لمیٹڈ کے لائسنس کی مزید 3 سال کے لئے تجدید کردی گئی ہے۔

کمپنی نے یہ پیشرفت جمعرات کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو ایک نوٹس کے ذریعے شیئر کی۔

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے نان بینکنگ فنانس کمپنیز (اسٹیبلشمنٹ اینڈ ریگولیشن) رولز 2003 کے رول 5 کے ذیلی رول (9) کے تحت لائسنس کی تجدید کر دی ہے۔

یہ کمپنی اثاثہ جاتی انتظام (ایسٹ مینجمنٹ) اور سرمایہ کاری سے متعلق مشاورتی خدمات فراہم کرتی ہے۔

786 انویسٹمنٹس لمیٹڈ کو 18 ستمبر 1990 کو پاکستان میں ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی کے طور پر قائم کیا گیا تھا۔

کمپنی نان بینکنگ فنانس کمپنیز رولز 2003 کے تحت ایک نان بینکنگ فنانس کمپنی (این بی ایف سی) کے طور پر رجسٹرڈ ہے اور اس نے سرمایہ کاری مشاورت اور اثاثہ جاتی انتظام کی خدمات فراہم کرنے کے لیے این بی ایف سی رولز اور نان بینکنگ فنانس کمپنیز اینڈ نوٹیفائیڈ اینٹٹیز ریگولیشنز 2008 کے تحت لائسنس حاصل کر رکھا ہے۔

Comments

Comments are closed.