BR100 Decreased By (-0.08%)
BR30 Increased By (0.08%)
KSE100 Decreased By (-0.11%)
KSE30 Decreased By (-0.2%)
BAFL 57.72 Decreased By ▼ -0.44 (-0.76%)
BIPL 27.23 No Change ▼ 0.00 (0%)
BOP 34.58 Increased By ▲ 0.18 (0.52%)
CNERGY 13.68 Increased By ▲ 0.57 (4.35%)
DFML 18.42 Increased By ▲ 0.02 (0.11%)
DGKC 215.81 Increased By ▲ 2.15 (1.01%)
FABL 99.27 Decreased By ▼ -0.29 (-0.29%)
FCCL 57.55 Decreased By ▼ -0.51 (-0.88%)
FFL 16.50 Increased By ▲ 0.27 (1.66%)
GGL 24.00 Increased By ▲ 0.02 (0.08%)
HBL 334.31 Decreased By ▼ -3.85 (-1.14%)
HUBC 212.96 Decreased By ▼ -0.40 (-0.19%)
HUMNL 10.51 Decreased By ▼ -0.07 (-0.66%)
KEL 7.36 Decreased By ▼ -0.07 (-0.94%)
LOTCHEM 27.51 Decreased By ▼ -0.16 (-0.58%)
MLCF 101.93 Decreased By ▼ -0.82 (-0.8%)
OGDC 318.48 Decreased By ▼ -0.44 (-0.14%)
PAEL 42.86 Decreased By ▼ -0.24 (-0.56%)
PIBTL 16.72 Increased By ▲ 0.09 (0.54%)
PIOC 274.51 Increased By ▲ 1.51 (0.55%)
PPL 230.62 Increased By ▲ 1.17 (0.51%)
PRL 76.73 Increased By ▲ 5.93 (8.38%)
SNGP 102.23 Decreased By ▼ -2.35 (-2.25%)
SSGC 27.10 Decreased By ▼ -0.31 (-1.13%)
TELE 8.56 Increased By ▲ 0.03 (0.35%)
TPLP 15.45 Decreased By ▼ -0.31 (-1.97%)
TRG 60.09 Decreased By ▼ -0.20 (-0.33%)
UNITY 11.47 Decreased By ▼ -0.25 (-2.13%)
WTL 1.21 Increased By ▲ 0.01 (0.83%)

سی این این کی ہفتے کے روز کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ رواں ہفتے بھارت کے خلاف پاکستان کے تباہ کن فوجی ردِعمل نے جنگ کا رخ موڑ دیا، نئی دہلی کو دفاعی پوزیشن پر دھکیل دیا اور اسے ہنگامی جنگ بندی پر مجبور کر دیا جبکہ یہ شدید ردعمل بھارت کی جانب سے علی الصبح ایک پاکستانی ایئربیس پر حملے کے بعد سامنے آیا ہے۔

سی این این کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے اسلام آباد کے قریب ایک پاکستانی فضائی اڈے پر سورج طلوع ہونے سے پہلے حملہ کیا، جس کے جواب میں پاکستان نے “ میزائلوں اور راکٹوں کی بارش“ کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر حملے شروع کر دیے۔

سی این این کے اینکر نک رابنسن نے شام کی نشریات کے دوران رپورٹ کیا کہ ”پاکستان کے حملے نے بھارت کو اس حد تک دفاعی پوزیشن پر دھکیل دیا کہ اسے سمجھ ہی نہ آئی کہ کیا ہو رہا ہے…“

اس سے قبل، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بھارت اور پاکستان نے ”مکمل اور فوری جنگ بندی“ پر اتفاق کیا ہے، ایسے وقت میں جب دونوں ممالک ایک دوسرے کی فوجی تنصیبات پر حملے اور جوابی حملے کر رہے تھے۔

انہوں نے ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں کہا: ”امریکہ کی ثالثی میں ہونے والی رات بھر کی بات چیت کے بعد مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ بھارت اور پاکستان نے مکمل اور فوری جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے۔ دونوں ممالک کو عام فہم اور بہترین حکمتِ عملی اپنانے پر مبارکباد۔“

اسی طرح، وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ”پاکستان اور بھارت نے فوری طور پر موثر جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔“

Comments

Comments are closed.